مندرجات کا رخ کریں

ووکنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Woking

Woking Town Square before its development
آبادی62,796 (Town)
99,500 (Borough)
OS grid referenceTQ003584
• London23 میل (37 کلومیٹر) NE
ضلع
Shire county
Region
ملکEngland
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنWOKING
ڈاک رمز ضلعGU21, GU22
ڈائلنگ کوڈ01483
یو کے پارلیمنٹ
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ
انگلستان

ووکنگ (انگریزی: Woking) انگلستان کا ایک رہائشی علاقہ جو جنوب مشرقی انگلستان میں واقع ہے۔[1] ووکنگ کا کاؤنٹی سرے ہے

تفصیلات

[ترمیم]

ووکنگ کی مجموعی آبادی 62,796 افراد پر مشتمل ہے۔

مسجد

[ترمیم]

ووکنگ میں تاریخی مسجد شاہجہاں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر ایک برطانوی مستشرق گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر کی جانب سے تعمیر کروائی گئی ہے۔ یہ مملکت متحدہ اور شمالی یورپ میں تعمیر کردہ پہلی مسجد ہے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Woking"
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-30

== بیرونی روابط ==* شاہ جہاں مسجد کی ویب گاہ جو ووکنگ میں واقع ہے