نوشاخ
Appearance
نوشاخ Noshaq | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,492 میٹر (24,580 فٹ) |
امتیاز | 2,024 میٹر (6,640 فٹ) |
انفرادیت | 18.89 کلومیٹر (62,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | افغانستان–پاکستان سرحد |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہندوکش |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1960 by Toshiaki Sakai & Goro Iwatsubo (Japan) |
آسان تر راستہ | glacier/snow climb |
نوشاخ (Noshaq / Nowshak / Noshakh) (پشتو: نوشاخ) ترچ میر کے بعد سلسلہ کوہ ہندوکش کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے، جو افغانستان کے صوبہ بدخشاں اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی سرحد پر واقع ہے۔ نوشاخ افغانستان کا بلند ترین پہاڑ ہے اور یہ ملک کے شمال مشرقی کونے پر ڈیورنڈ لائن پر واقع ہے۔