نواب ثناء اللہ خان زہری
Appearance
نواب ثناء اللہ خان زہری | |
---|---|
(انگریزی میں: Nawab Sanaullah Khan Zehri) | |
مناصب | |
(صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی بی -38 |
پارلیمانی مدت | 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1961ء (64 سال) خضدار |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی جامعہ بلوچستان |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ثناء اللہ زہری بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قبائلی سردار اور سیاست دان ہیں وہ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر ہیں۔ نیز وہ 2013ء کے انتخابات میں کامیاب ہو کر صوبائی اسمبلی کے رکن بھی بنے۔ وہ مری معاہدے کے تحت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رہے۔
زمرہ جات:
- 1961ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- ارکان بلوچستان صوبائی اسمبلی
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- بلوچستان کے نواب
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستان کے نواب
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی سیاسی علماء
- ضلع خضدار کی شخصیات
- فضلا جامعہ کراچی
- فضلائے جامعہ بلوچستان
- مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان
- نواز شریف انتظامیہ
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- بروہی شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان