مندرجات کا رخ کریں

میڈیئن کارٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میڈیئن کارٹل
بانیپابلو اسکوبار، گوستاوو گاویریا، خورگے لوئس اوچوا واسکیز، José Gonzalo Rodríguez Gacha، Carlos Lehder
مقام قیامانتیوکیا محکمہ، کولمبیا
فعال سال1976–1993
خطہکولمبیا، میکسیکو، نیو یارک، فلوریڈا
نسلیتکولمبیائی اور کولمبیا سے باہر بین الاقوامی لوگ
مجرمانہ سرگرمیاںمنشیات کی اسمگلنگ، اسلحہ کی اسمگلنگ، سیاسی قتل، گولہ، دہشت گردی، رشوت، اغوا، بھتہ خوری، منی لانڈرنگ، قتل، سیاسی بدعنوانی، racketeering
اتحادیGuadalajara Cartel، La Corporación، Gulf Cartel، حکومت کیوبا (مبینہ طور پر)
حریفکالی کارٹل (کالعدم)، لوس پیپیس (کالعدم)، حکومت کولمبیا، وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا، ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن، سی آئی اے

میڈیئن کارٹل (انگریزی: Medellín Cartel) میڈیئن، کولمبیا سے شروع ہونے والا ایک انتہائی منظم اور خوفناک کولمبیائی منشیات کی تنظیم تھی۔ یہ منشیات کارٹیل 1970ء اور 1980ء کے دہائیوں میں بولیویا، کولمبیا، پاناما، وسطی امریکا، پیرو اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور اس کے علاوہ کینیڈا اور یورپ میں فعال تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]