مندرجات کا رخ کریں

میسنجر (خلائی جہاز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میسنجر

میسنجر (MESSENGER) ایک خلائی جہاز تھا جس کا مقصد عطارد کے ماحول پر سائنسی کام کرنا تھا۔

  • لانچ = 3 اگست 2004
  • زمین کی فلائی بائی = 2 اگست 2005
  • زہرہ کی پہلی فلائی بائی = 24 اکتوبر 2006
  • زہرہ کی دوسری فلائی بائی = 5 جون 2007
  • عطارد کی پہلی فلائی بائی = 14 جنوری 2008
  • عطارد کی دوسری فلائی بائی = 6 اکتوبر 2008
  • عطارد کی تیسری فلائی بائی = 29 ستمبر 2009
  • عطارد میں داخل = 18 مارچ 2011
  • وفات = 30 اپریل 2015

نام

[ترمیم]
  • انگریزی = مرکری سرفیس، اسپیس انوائرومنٹ، جیوکیمسٹری، اینڈ رینجنگ
  • اردو = عطارد سطح، خلائی ماحول، ارضی کیمیا اور رینج

مزید دیکھیے

[ترمیم]