مندرجات کا رخ کریں

موقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مُوَقِّت ایسے شخص کو کہتے ہیں جو وقت کا حساب رکھے۔[1] گھڑیوں کی ایجاد سے پہلے وقت کا حساب رکھنے کا پیشہ ہوا کرتا تھا۔ اسلامی تاریخ میں پانچ نمازوں کے اوقات کا حساب رکھنے اور قبلہ کا رخ بتانے کے لئے مسجدوں میں موقت رکھے جاتے تھے۔ کھیلوں میں امپائر یا ریفری گھڑی کی مدد سے کھیل دورانیئے کا حساب رکھتے ہیں، ان کو بھی موقت کہتے ہیں۔[2]