مملکت فرانس
Appearance
مملکت فرانس Kingdom of France Royaume de France | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
843–1791 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی (دااصل; سرکاری) اوکیٹان, برتون, فرانکو پروینکال, باسک, السیشن, والون | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | جاگیردارانہ بادشاہت, بعد میں مطلق بادشاہت | ||||||||
فرانس اور نیور کا بادشاہ | |||||||||
مقننہ | États Généraux پارلیمان | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 843 | ||||||||
• | 3 ستمبر 1791 | ||||||||
کرنسی | فرانسیسی لیور | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | FR | ||||||||
|
مملکت فرانس (Kingdom of France) دوسری ہزاری کے دوران یورپ میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک تھی۔ لوئی چہاردهم جسے سورج بادشاہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے ایک طاقتور ریاست اور مطلق بادشاہت کے قانونی اصول کو فروغ دیا۔ فرانسیسی روشن خیالی کے اثرات، امریکی جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات جس کی فرانس جزوی طور پر حمایت کر رہا تھا، سیاسی بیداری اور سیاسی کو بااختیار بنانے کی بورژوازی ضرورت میں اضافہ فرانسیسی انقلاب کی وجہ بنا۔ مملکت نے فرانس کے نام پر آئینی مملکت فرانس کو راستہ دیا اور اس کے بعد فرانسیسی جمہوریہ اول کی داغ بیل ڈلی۔
بادشاهان فرانس[ترمیم]
-
ہینری چہارم
-
لوئی سیزدهم
-
لوئی چہاردهم
-
لوئی پانزدهم
-
لوئی شانزدهم
زمرہ جات:
- مملکت فرانس
- 843ء کی تاسیسات
- 980ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سابقہ مملکتیں
- قرون وسطی میں فرانس
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- 1814ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1815ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- فرانس میں 1792ء کی تحلیلات
- مسیحی ریاستیں
- ابتدائی جدید فرانس
- 1792ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1815ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1848ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- فرانسیسی تاریخ میں سابقہ ممالک
- فرانس میں نویں صدی کی تاسیسات
- سابقہ سلطنتیں