مندرجات کا رخ کریں

مسجد الرصیف

متناسقات: 34°03′45.15″N 4°58′23.9″W / 34.0625417°N 4.973306°W / 34.0625417; -4.973306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد الرصیف
بنیادی معلومات
متناسقات34°03′45.15″N 4°58′23.9″W / 34.0625417°N 4.973306°W / 34.0625417; -4.973306
مذہبی انتساباہل سنت اسلام
ملکالمغرب
مذہبی یا تنظیمی حالتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعلوی, مراکشی طرز تعمیر, اسلامی فن تعمیر
تفصیلات
مینار1

مسجد رصیف (عربی: جامع الرصيف؛ انگریزی : R'sif، Ercif، er-Rsif ) المغرب کے شہر فاس البالی کے پرانے مدینہ محلہ، میں واقع ایک جامع مسجد ہے۔ اس کے مینار شہر کے سب سے اونچے میناروں میں سے ایک ہیں اور اس کے ذریعے مدینہ محلہ کے قلب میں واقع مقام R'cif کو دیکھا جا سکتا ہے۔ [1] [2][3]

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (Information indicated on official signage at Place R'cif.)
  2. Henri Gaillard (1905)۔ Une ville de l'Islam: Fès۔ Paris: J. André۔ صفحہ: 126 
  3. Attilio Gaudio (1982)۔ Fès: Joyau de la civilisation islamique۔ Paris: Les Presses de l'Unesco: Nouvelles Éditions Latines۔ ISBN 2723301591