مربوط فائل مقتدرہ
Appearance
مربوط مقتدرہ فائل(Integrated Authority File)((جرمنی: Gemeinsame Normdatei) کو عالمی مقتدرہ فائل(Universal Authority File) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یا جی این ڈی لائبریری کیٹلاگ کے کارپوریٹ باڈیز ذاتی ناموں اور موضوعات کی سرخیوں کا ایک عالمی مقتدرہ فائل ہے۔ یہ لائبریری کی کاغذی کارروائی میں استعمال ہوتا ہے۔ جی این ڈی کا انتظام جرمن نیشنل لائبریری، جرمن بولنے والے یورپ کی بہت سی لائبریریوں کے تعاون سے چلاتی ہے۔ جی این ڈی کریٹیو کامن زیرو لائسنس کے تحت آتا ہے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "مربوط مقتدرہ فائل (جی این ڈی)"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ڈیٹا has a property, P227, for GND identifiers (see uses) |
- جرمن نیشنل لائبریری سے جی این ڈی کے معلوماتی صفحات[مردہ ربط]
- Search via OGND (Bibliotheksservice-Zentrum Baden-Württemberg)
- Bereitstellung des ersten GND-Grundbestandesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dnb.de (Error: unknown archive URL) DNB, 19 April 2012
- From Authority Control to Linked Authority Dataآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ connect.ala.org (Error: unknown archive URL) Presentation given by Reinhold Heuvelmann (German National Library) to the ALA MARC Formats Interest Group, June 2012