مندرجات کا رخ کریں

محمد صادق (عکاس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد صادق
بیگ

معلومات شخصیت
پیدائش 1822 or 1832
قاہرہ
وفات 1902 (aged 79–80 or 69–70)
قاہرہ
شہریت سلطنت عثمانیہ (1867–1902)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ military surveyor, photographer, author
مادری زبان مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت مصری فوج [1]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد صادق (انگریزی:Muhammad Sadiq) (1822ء/1832ء - 1902ء) سلطنت عثمانیہ میں رہائش پزیر مصری نزاد فوجی انجینئر تھے[notes 1]) جنھوں نے سفرحج میں ایک خزانچی کے فرائض انجام دیے تھے۔ وہ فوٹوگرافر اور مصنف بھی تھے اور انھوں نے اپنے سفر کے دوران مکہ، مدینہ اور سعودی عرب کی تصویریں لی تھیں۔ وہ موجودہ سعودی کی تصویر کشی کرنے والے پہلے عکاس ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ان کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ انھوں نے تعلیم پولی ٹیکنک اسکول میں حاصل کی۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Some sources give his birth date as 1832 and say he died at age 70;[2][3] others give his birth as 1822. Library databases including the کتب خانہ کانگریس, National Library of Israel and German National Library mention both birth years.[4]
  1. http://islamicart.museumwnf.org/database_item.php?id=object;EPM;uk;Mus22;2;en — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2021
  2. "90061188"۔ Virtual International Authority File۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2021 
  3. Claude W. Sui (2017)۔ "Early Photography of the Holy Sites of Islam in the Arabian Peninsula"۔ $1 میں Markus Ritter، Staci G. Scheiwiller۔ The Indigenous Lens? : Early Photography in the Near and Middle East.۔ Berlin/Boston: De Gruyter۔ ISBN 978-3-11-059087-6۔ OCLC 1020031954