مندرجات کا رخ کریں

متصل ریاستہائے متحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متصل ریاستہائے متحدہ۔ نچلے حصے میں غیر -متصل ریاستیں الاسکا اور ہوائی بھی نظر آ رہی ہیں۔

متصل ریاستہائے متحدہ (Contiguous United States) براعظم شمالی امریکا میں ریاستہائے متحدہ کی 48 باہم منسلک ریاستیں اور واشنگٹن ڈی سی وفاقی ضلع شامل ہیں۔ اصطلاح میں غیر -متصل ریاستیں الاسکا اور ہوائی شامل نہیں۔ اس کے علاوہ ریاستہائے متحدہ کے دیگر علاقہ جات مثلاً امریکی سمووا، گوام، جزائر شمالی ماریانا، پورٹو ریکو اور امریکی جزائر ورجن بھی اس میں شامل نہیں۔[1][2]

ریاستہائے متحدہ کی متصل ریاستوں کی فہرست

[ترمیم]
5

واشنگٹن ڈی سی (امریکی دار الحکومت جسے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا بھی کہا جاتا ہے اس میں شامل ہے۔) تاہم اسے ریاست واشنگٹنسے گڈ مڈ نہ کریں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Random House (1991)۔ Random House Webster's College Dictionary۔ New York: Random House۔ ISBN 0-679-40110-5 
  2. These maps show the contiguous 48 states and D.C., but not Alaska and Hawaii.

بیرونی روابط

[ترمیم]