مندرجات کا رخ کریں

مانچسٹر یونائیٹڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مانچسٹر یونائیٹڈ
The words "Manchester" and "United" surround a pennant featuring a ship in full sail and a devil holding a trident.
مکمل نامManchester United Football Club
عرفیتThe Red Devils[1]
مختصر نام
  • Man United/Utd
  • United[2][3]
  • Man U
قیام1878؛ 147 برس قبل (1878), as Newton Heath LYR F.C.
1902؛ 123 برس قبل (1902), as Manchester United F.C.
گراؤنڈاولڈ ٹریفرڈ
گنجائش74,140[4]
مالکManchester United plc (نیویارک اسٹاک ایکسچینجMANU)
Co-chairmenJoel and Avram Glazer
مینیجرOle Gunnar Solskjær
لیگسانچہ:ENGLs
2021–22سانچہ:ENGLs, 6th of 20
ویب سائٹClub website
Current season
فائل:Manchester United FC.png
مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کا نشان

مانچسٹر یونائیٹڈ انگلستان کا ایک فٹ بال کلب ہے جس کا صدر دفتر اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم، مانچسٹر میں قائم ہے۔ یہ دنیا کے معروف ترین کھیلوں کے کلبوں میں سے ایک ہے جس کے حامیوں کی تعداد 50 ملین سے زائد ہے۔ کلب 1878ء میں قائم ہوا۔ فتوحات کے اعتبار سے یہ لیور پول فٹ بال کلب کے بعد انگلش فٹ بال تاریخ کا کامیاب ترین کلب ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے 15 مرتبہ پریمیر لیگ/ فٹ بال لیگ، ریکارڈ 11 مرتبہ ایف اے کپ، دو مرتبہ لیگ کپ، دو مرتبہ یورپین کپ/یوئیفا چیمپینز لیگ، ایک مرتبہ یوئیفا کپ، ایک مرتبہ انٹر کانٹی نینٹل کپ اور ایک مرتبہ یورپین سپر کپ کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ علاوہ ازیں مانچسٹر یونائیٹڈ گذشتہ 34 سیزن سے (1987-89ء کے علاوہ) انگلش فٹ بال میں سب سے زیادہ اوسط حاضری رکھنے والا کلب ہے۔ یہ دنیا کے امیر ترین کلبوں میں سے ایک ہے جس کی مالیت 1990ء کی دہائی کے اواخر میں ایک ارب پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔

کلب کے موجودہ کپتان گیری نیویل ہیں جنھوں نے 16 نومبر 2005ء کو روئے کیان کی جگہ قیادت سنبھالی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Premier League Handbook Season 2015/16" (PDF)۔ پریمیئر لیگ۔ 2015-09-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-23
  2. "Man United must aim for top four, not title challenge – Mourinho"۔ روئٹرز۔ 2 نومبر 2018۔ 2020-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-31
  3. "Marcus Rashford's 92nd minute winner enough for Man United to scrape a win at Bournemouth"
  4. "Premier League Handbook 2020/21" (PDF)۔ Premier League۔ ص 28۔ 2020-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-29