لثوی حروف صحیح
Appearance
Alveolar | |
---|---|
◌̳ |
لثوی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی لثوی کنارے پر زبان کے ساتھ کی جاتی ہے اس میں زبان لثوی کنارے کو یا تو مکمل طور پر چھوتی ہے یا صرف قریب پہنچتی ہے لثوی حروف صحیح دو طرح سے ادا کیے جاتے ہیں زبان کی نوک سے اور زبان کے چپٹے(ہموار) حصے سے اردو میں ل ن ر س ز وغیرہ لثوی حروف صحیح ہیں انگریزی کے t اور d لثوی ہیں
مختلف زبانوں میں موجود لثوی حروف صحیح کا آئی پی اے میں اظہار