مندرجات کا رخ کریں

قطبی ریچھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

قطبی ریچھ

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
زدپذیر انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس: ریچھخن
سائنسی نام
Ursus maritimus[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Constantine Phipps, 2nd Baron Mulgrave   ، 1774  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 5 مہینا ،  8.5 مہینا   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ ریچھ ہی کی ایک قسم ہے جو بحر منجمد شمالی اور اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے۔ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا شکار خور جانور ہے، ایک بالغ نر کا وزن تقریباًً 680-400 کلو گرام یعنی 1،500 سے 800 پاؤنڈ تک ہوتا ہے،[6] جبکہ ایک مادہ کی قامت نر کے مقابلے میں آدھی ہوتی ہے۔ گو کہ یہ بھورے ریچھ سے بہت قریبی تعلق رکھتا ہے، تاہم موسم کے تغیرات کے سبب اس کے نسل میں بھی بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ تبدیلیاں صرف خدوخال ہی میں نہیں بلکہ جسم میں بھی بہت سے تبدیلیاں آئیں ہیں جن کی بدولت سرد موسم کو برداشت کرنے والی جسم کی بناوٹ، کھلے پانی، برف اور منجمد سمندروں پر چلنے کی صلاحیت جو سمندری بچھڑے کے شکار میں نہایت معاون و مددگار ہے، سمندری بچھڑا اس کی مرغوب خوراک ہے۔[7] یہ برف زدہ سمندروں میں بڑی مستقل مزاجی کے ساتھ شکار کرسکتے ہیں، قطبی ریچھ تقریباًً سارا سال بحر منجمد میں رہتے ہیں، تاہم زیادہ تر قطبی ریچھوں کی پیدائش زمین پر ہوتی ہے۔ اس کو برفانی ریچھ اور سفید ریچھ بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/22823 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000987 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  4. ^ ا ب عنوان : A voyage towards the North Pole undertaken by His Majesty's command, 1773 — صفحہ: 185 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.15240 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/15067062
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Ursus maritimus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء 
  6. ڈورلنگ کندرسلے (2001,2005)۔ جانور۔ نیو یارک شہر: DK Publishing۔ ISBN 0-7894-7764-5 
  7. ارین گندرسن (2007)۔ "Ursus Maritimus"۔ رنگ برنگ جانوروں کا آن لائن۔ جامعہء مشی گن، عجائب خانہء حیوانات۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2007