قصر طلیطلہ
Appearance
قصر طلیطلہ (Alcázar of Toledo) ((ہسپانوی: Alcázar de Toledo), ہسپانوی تلفظ: [alˈkaθar ðe toˈleðo]) ہسپانیہ کے شہر طلیطلہ کے بلند ترین مقام پر ایک قلعہ بندی ہے۔ تیسری صدی میں رومیوں کے استعمال میں رہنے والی اس عمارت تی توسیع اور بحالی مقدس رومی سلطنت کے چالس پیجم اور فلپ دوم نے 1540 کی دہائی میں کی۔[1]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Henry Kamen, Philip of Spain, (Yale University Press, 1999), 184-185.