فیض آباد (بھارت)
Appearance
فیض آباد | |
---|---|
ثقافتی شہر | |
وکٹوریہ یادگار ہال جو فیض آباد-ایودھیا شرکۂ بلدیہ کا سردفتر ہے | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | فیض آباد |
رقبہ | |
• کل | 88 کلومیٹر2 (34 میل مربع) |
بلندی | 97 میل (318 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 510,000 |
• کثافت | 5,800/کلومیٹر2 (15,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | بهارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 224001 |
رمزِ بعید تکلم | 05278 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP 42 |
انسانی جنسی تناسب | 898/1000 ♂/♀ |
ویب سائٹ | faizabad |
فیض آباد بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع فیض آباد میں واقع ایک شہر ہے, جو ایودھیا شہر کے ساتھ میونسپل کارپوریشن بناتا ہے۔ یہ 6 نومبر 2018 ء تک فیض آباد ضلع اور فیض آباد ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر تھا۔ اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں اترپردیش کی کابینہ نے فیض آباد ضلع کا نام ایودھیا رکھنے اور ضلع کے انتظامی ہیڈ کوارٹر کو ایودھیا شہر میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ فیض آباد ریاستی دار الحکومت لکھنؤ سے تقریباً 130 کلومیٹر مشرق میں دریائے سریو کے کنارے واقع ہے۔ یہ اودھ کے نوابوں کا پہلا دار الحکومت تھا اور اس میں نوابوں کی تعمیر کردہ یادگاریں ہیں، جیسے بہو بیگم کا مقبرہ، گلاب باری وغیرہ ۔
مجاہدین آزادی سے رشتہ
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے اشفاق اللہ خان ملاحظہ کریں۔
جغرافیہ
[ترمیم]موسم
[ترمیم]آب ہوا معلومات برائے فیض آباد | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | 28 (82) |
32 (90) |
41 (106) |
44 (111) |
46 (115) |
48 (118) |
41 (106) |
38 (100) |
38 (100) |
37 (99) |
33 (91) |
28 (82) |
48 (118) |
اوسط بلند °س (°ف) | 18 (64) |
26 (79) |
32 (90) |
36 (97) |
40 (104) |
42 (108) |
36 (97) |
34 (93) |
35 (95) |
32 (90) |
26 (79) |
20 (68) |
33 (91) |
اوسط کم °س (°ف) | 6 (43) |
12 (54) |
16 (61) |
22 (72) |
27 (81) |
29 (84) |
27 (81) |
26 (79) |
25 (77) |
20 (68) |
12 (54) |
7 (45) |
15 (59) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | −3 (27) |
7 (45) |
— | — | — | — | — | — | — | — | — | — | −3 (27) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 23 (0.91) |
16 (0.63) |
9 (0.35) |
5 (0.2) |
6 (0.24) |
68 (2.68) |
208 (8.19) |
286 (11.26) |
202 (7.95) |
43 (1.69) |
7 (0.28) |
8 (0.31) |
881 (34.69) |
ماخذ: [1] |