مندرجات کا رخ کریں

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2020ء کے فاتح:
Siddhant Chaturvedi
وضاحتباترین معاون اداکاری پر
ملکبھارت
میزبانفلم فیئر
ویب سائٹفلم فئیر اعزاز

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار فلم فئیر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں معاون اداکار کا کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔ اگرچہ فلم فئیر اعزازات 1954ء میں شروع ہوئے تھے، لیکن بہترین معاون اداکار کے لیے اعزاز اگلے سال 1955ء میں شروع ہوئے۔ 2016ء تک، پران (اداکار)، امریش پوری، امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن اور انیل کپور سب تین تین بار یہ اعزاز حاصل کر کے نمایاں تریں تھے۔ انیل کپور فی الحال سب سے کم عمر اداکار ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں جن کو یہ اعزاز (مثال، 1985ء) میں ملا تھا، رشی کپور سب سے زیادہ عمر والے اداکار ہیں جنھوں نے (کپور اینڈ سنز، 2017) میں یہ اعزاز جیتا۔

نمایاں ترین

[ترمیم]
نمایاں اداکار ریکارڈ
اداکار مع سب سے زیادہ اعزاز پران (اداکار)
امریش پوری
امیتابھ بچن
ابھیشیک بچن
انیل کپور
3
اداکار مع سب سے زیادا نامزدگیاں پران (اداکار)
امیتابھ بچن
9
اداکار مع سب سے زیادہ نامزدگیاں، لیکن کبھی نہیں حیتا نصیر الدین شاہ 8
اداکارمع ایک ہی سال میں سب سے زیادہ نامزدگیاں محمود علی (1962)
راج کمار (1965)
فیروز خان (1970)
پریم ناتھ (1974)
پران (اداکار) (1975)
امجد خان (1981)
نصیر الدین شاہ (1983)
اکشے کمار (2005)
2
فلمیں جن کے کئی اداکار کو نامزد کیا گيا تھری ایڈیٹس (فلم) (2010) – شرمن جوشی، بومن ایرانی، آر مادھون

راج نیتی (2011) – منوج باجپائی، ارجن رام پال، نانا پاٹیکر

کپور اینڈ سنز (2017) – رشی کپور، فواد خان، Rajat Kapoor

3
طویل عمر فاتح رشی کپور 64
طویل عمر نامزد رشی کپور 64
نواجون فاتح ویویک اوبرائے 26
نوجوان نامزد اکشے کھنہ 22

کثیر نامزدگیاں

[ترمیم]

زیادہ بار فاتح

[ترمیم]

فاتحین کی فہرست

[ترمیم]

1950ء کی دہائی

[ترمیم]

1960ء کی دہائی

[ترمیم]

1970ء کی دہائی

[ترمیم]

1980ء کی دہائی

[ترمیم]

1990ء کی دہائی

[ترمیم]

2000ء کی دہائی

[ترمیم]

2010ء کی دہائی

[ترمیم]
سال فاتح کی تصویر اداکار کردار فلم
2019
(64th)
Gajraj Rao Jeetendra Kaushik Badhaai Ho
Vicky Kaushal Kamlesh "Kamli" Kanhaiyalal Kapasi سنجو (فلم)
Manoj Pahwa بلال علی محمد ملک (فلم)
Jim Sarbh ملک کافور پدماوت (2018ء فلم)
Pankaj Tripathi Rudra Stree
Aparshakti Khurana Bittu

2020ء کی دہائی

[ترمیم]
سال تصویر اداکار کردار فلم
2020
(65th)
Siddhant Chaturvedi Shrikant Bhosle (MC Sher) گلی بوائے
Diljit Dosanjh ہنی بترا گڈ نیوز
Gulshan Devaiah کراٹے مانی / جمی مرد کو درد نہیں ہوتا
Manoj Pahwa Circle Officer Brahmadatt Singh آرٹیکل 15
Ranvir Shorey Vakil Singh Sonchiriya
وجے ورما معین گلی بوائے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]