غلام مرتضیٰ خان جتوئی
غلام مرتضیٰ خان جتوئی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزارت صنعت و پیداوار (پاکستان) | |||||||
مدت منصب 4 اگست 2017 – 31 مئی 2018 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی | |||||||
مدت منصب 1997 – 2002 | |||||||
وزیر برائے تارکین وطن | |||||||
مدت منصب 1993 – 1994 | |||||||
وزیر اطلاعات | |||||||
مدت منصب 10 نومبر 1990 – 11 مارچ 1992 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 ستمبر 1958ء (66 سال) پاکستان |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
رشتے دار | لیاقت جتوئی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سندھ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
غلام مرتضیٰ خان جتوئی ( پیدائش 4 ستمبر 1958) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اگست 2017ء تا مئی 2018ء تک وزارت صنعت و پیداوار رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ہیں اور تیسری شریف کابینہ میں وزارت صنعت و پیداوار رہے۔[2] اور ماقبل وہ پہلی شریف کابینہ از 1990ء تا 1992ء میں وزیر اطلاعات رہے اور دوسری بینظیر بھٹو کابینہ از 1993 تا 1994ء کے دوران میں تارکین وطن پاکستانیوں کے وزیر رہے۔[3]
جتوئی قومی اسمبلی پاکستان میں نوشہرو فیروز سے رکن منتخب ہوئے اور 1997ء تا 2002ء تک دوسری شریف کابینہ میں وزیر آبپاشی رہے۔[3]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]حتوئی 4 ستمبر 1958ء[4]کو پیدا ہوئے، غلام مصطفٰی جتوئی، جو سابق پاکستانی قائم مقام وزیر اعظم ہیں، ان کے والد ہیں۔[5] جتوئی نے ابتدائی تعلیم گرینڈ فوک اسکول اور سینٹ پیٹرک کالج سے حاصل کی۔اس کے بعد گریجویٹ اور ایم اے جامعہ کراچی سے کیے۔[3]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔211 (NA-211 (Naushero Feroze-I))میں نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PILDAT profile"۔ Pakistan Institute of Legislation and Transparency۔ 2014-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-18
- ↑ Correspondent، The Newspaper's (15 نومبر 2014)۔ "Jatoi hints at quitting cabinet"۔ DAWN.COM۔ 2016-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-08
- ^ ا ب پ "Profile Minister"۔ www.moip.gov.pk/۔ Ministry of Industries & Production۔ 2016-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-09
- ↑ "Detail Information"۔ 24 ستمبر 2014۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2014-09-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-11
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "Relation with Ghulam Mustafa Jatoi"۔ Dawn۔ 21 نومبر 2009۔ 2014-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-09
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-05-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اطلاعات 1990–1992 |
مابعد |
ماقبل | وزیر برائے تارکین وطن 1993-1994 |
مابعد |
ماقبل | سندھ کے صوبائی وزیر آبپاشی 1997-2002 |
مابعد |
ماقبل | وزیر صنعت و پیداوار 2013-2017 |
برسرِ عہدہ |
- صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown
- 1958ء کی پیدائشیں
- 4 ستمبر کی پیدائشیں
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- وزرائے پاکستان
- ضلع نوشہرو فیروز کی شخصیات
- سینٹ پیٹرکس کالج کراچی کے فضلا
- فضلا جامعہ سندھ
- جتوئی خاندان
- سندھ کے صوبائی وزیر