مندرجات کا رخ کریں

عبدالحکیم اسحاق زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالحکیم اسحاق زئی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1967ء (عمر 57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میوند ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  منصف ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولوی عبد الحکیم اسحاق زئی (پیدائش ; 1967ء) افغان طالبان کے رہنما سابق چیف جسٹس اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے چیئرمین ہیں۔ وہ طالبان تحریک کے بانی ارکان میں سے ایک ہیں اور مرحوم رہنما ملا عمر کے قریبی ساتھی تھے۔ [1] [2]

وہ مولوی خدایداد کے ہاں 1967 ءمیں افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع میوند کے بند تیمور گاؤں میں پیدا ہوئے۔

امارت اسلامیہ کے دور حکومت میں تدریس کے علاوہ عدالت مرافعہ اور مرکزی دارالافتاء میں بھی خدمات انجام دیں۔ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی سپریم کمانڈر کے طور پر تقرری کے بعد ، عبد الحکیم کو چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. "Ishaqzai, Abdul Hakim Mawlawi Sheikh"
  2. "Why Did the Taliban Appoint a Hard-Line Chief Negotiator for Intra-Afghan Talks?"
  3. "Brief Introduction of Members of the Negotiating Team of the Islamic Emirate of Afghanistan – Islamic Emirate of Afghanistan"۔ 2021-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-17