مندرجات کا رخ کریں

عالم اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالم اسلام

عالم اسلام (Muslim world) (جسے امت مسلمہ بھی کہا جاتا ہے) یہ اصطلاح ایک خاص معنی رکھتی ہے۔ مذہبی معنوں میں امت اسلامیہ سے مراد ایسے افراد ہیں جو اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں۔ ثقافتی لحاظ سے امت مسلمہ سے مراد اسلامی تہذیب ہے۔ جدید جغرافیائی سیاسی لحاظ سے امت مسلمہ سے مراد قران کریم ہدایت حاصل کر کے عمل کرنے والوں کو مسلم کہاہ جاتا ہےعام طور پر مجموعی مسلم اکثریت والے ممالک یا ریاستیں ہیں۔

مسلم دنیا کی تاریخ تقریباً 1400 سال پر محیط ہے اور اس میں متعدد سماجی و سیاسی پیشرفتوں کے ساتھ ساتھ فنون لطیفہ، سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی میں بھی ترقی شامل ہے، خاص طور پر اسلامی عہد زریں میں۔ تمام مسلمان رہنمائی کے لیے قرآن و سنت سے رجوع کرتے اور محمد بن عبد اللہ کی رسالت پر ایمان رکھتے ہیں۔ لیکن دوسرے کچھ معاملات پر اختلاف رائے کے نتیجے میں اسلام کے اندر مختلف دینی مکاتب فکر اور فرقوں کا ظہور ہوا۔ جدید دور میں، مسلم دنیا کا بیشتر حصہ یورپی طاقتوں کے زیر اثر یا نوآبادیاتی تسلط میں رہا۔ نوآبادیاتی دور کے بعد ابھرنے والی قومی ریاستوں نے طرح طرح کے سیاسی اور معاشی نمونے اپنائے ہیں اور وہ لامذہب اور مذہبی رجحانات سے متاثر ہوئے ہیں۔[1]

2013ء تک، 49 مسلم اکثریتی ممالک تھے جنھوں نے مشترکہ جی ڈی پی (برائے نام) 5.7 ٹریلین امریکی ڈالر کے ساتھ،[2] بمطابق 2016، دنیا کے کل جی ڈی پی کا محض 8 فیصد حصہ ڈالا۔[3] 2015ء تک کے اعداد شمار کے مطابق، 1.8 بلین یا 24.1% آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[4] اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے والے خطوں میں کل آبادی کے تناسب کے حساب سے 91% مشرق وسطی-شمالی افریقا (مینا) میں،[5] 89% وسطی ایشیا میں،[6] 40% جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام،[7] 31%جنوبی ایشیا میں،[8][9] 30% ذیلی صحارائی افریقا،[10] 25% ایشیااوقیانوسیہ میں،[11] 6% کے آس پاس یورپ،[12] اور 1% امریکین میں۔[13][14][15][16]

مسلمانوں کی اکثریت دوبڑے فرقوں: سنی (75–90%)،[17] شیعہ (10–20%)،،[18] اگرچہ ایک بڑے سروے میں 25% نے خود کو "محض مسلمان کے شناخت دی۔[19] سب سے بڑا مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا ہے[20] جہاں دنیا کی کل مسلم آيادی کا تقریباً 13% ہیں، جب کہ دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی،[21] جنوبی ایشیا میں ہے جہاں دنیا کی کل مسلم آيادی کا 31% مسلمان ہیں،[22] جب کہ مشرق و سطی اور شمالی افریقا میں کل مسلم آبادی کا 20% مسلمان آباد ہیں[23]جہاں اسلام غالب مذہب ہے;[24] اور 15% ذیلی صحارائی افریقا اور مغربی افریقا میں ہیں۔[25] وسطی ایشیا[26]، قفقاز[27][28] اور جنوب مشرقی ایشیا میںبھی مسلمانوں ہی کی اکثریت ہے۔[29] بھارت مسلم اکثریتی ممالک سے ہٹ کر سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہے۔[30] امریکین، چین، یورپ اور شمالی ایشیا میں بھی کافی بڑی مسلم آبادیاں موجود ہیں۔[31][32][33] اسلام دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے۔[34][35][36]

اصطلاح

[ترمیم]

ایک جدید سیاسی جغرافیائی لحاظ سے، 'مسلم دنیا' اور 'اسلامی دنیا' کی اصطلاحات ان ممالک کی طرف اشارہ کرتی ہیں جہاں اسلام اکثریت کا مذہب ہے، اگرچہ شمولیت کے لیے کوئی اتفاق شدہ معیار نہیں ہے۔[37][38] کچھ ماہرین و تجزیہ نگاروں نے 'مسلم/اسلامی دنیا' کی اصطلاح اور اس کی مشتق اصطلاحات 'مسلم / اسلامی ملک' کو "سادہ" اور "ثنائی" کی حیثیت سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چونکہ کسی بھی ریاست میں مذہبی طور پر یکساں آبادی نہیں ہے (مثال کے طور پر مصر کے شہری 10٪ شہری مسیحی ہیں اور مطلق تعداد میں، بعض ایسے ممالک بھی ہیں، جہاں بہت کم مسلمان رہتے ہیں اور ایسے بھی جہاں وہ کثیر تعداد میں ہیں اور بعض چھوٹے اسلامی اکثریتی ممالک کے مقابلے میں، ان کی مسلمان آبادی زیادہ ہے لیکن بڑے ملک کی بڑی آبادی کی وجہ سے، کوئی دوسرا مذہب اکثریتی ہے، ان ممالک میں، اس اصطلاح کے مطابق اسلام پھر بھی اقلیتی ہی کہلاتا ہے۔[39][40][41] لہذا، لکھنے میں اکثر 'مسلم اکثریتی ممالک' کی اصطلاح کو ترجیح دی جاتی ہے۔[42]

جغرافیہ

[ترمیم]

اسلام دنیا کا بطور تعداد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ 2010ء کے ایک مطالعے کے مطابق جسے جنوری 2011ء میں جاری کیا، [43][44] اسلام کے 1.57 بلین پیروکار ہیں جو اسے دنیا کی آبادی کا 23 فیصد سے زائد بناتے ہیں۔[45][46][47] پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 2010ء میں 49 مسلم اکثریتی ممالک کے تھے۔[48]

دنیا کے نقشہ کی مسلمان آبادی فیصد بلحاظ ملک، بمطابق پیو ریسرچ سینٹر (تعین 29 جون 2014)۔

حکومت

[ترمیم]

ریاست اور مذہب

[ترمیم]

اسلامی ریاستیں

[ترمیم]

اسلامی ریاستیں جہاں اسلام کو ریاست اور آئین کی نظریاتی بنیاد کے طور پر اپنایا گيا ہے۔

ریاستی مذہب

[ترمیم]

مندرجہ ذیل میں وہ اکثریتی مسلم ممالک، قومی ریاستیں بطور ریاستی مذہب اسلام کی تائید کی کرتی ہیں۔

غیر واضح یا غیر علانیہ

[ترمیم]

مندرجہ ذیل میں غیر جانبدار ریاستیں ہیں جہاں مذہب کی حیثیت سے متعلق آئینی یا سرکاری اعلان غیر واضح یا غیر منقول ہے۔

سیکولر حکومت

[ترمیم]

مسلم دنیا کی ان ریاستوں نے خود کو سیکولر ریاست قرار دیا ہے، جہاں یعنی ان میں سرکاری امور اور مذہب کے مابین علیحدگی کا واضع اعلان کیا ہے۔

آبادیات

[ترمیم]

جغرافیائی تقسیم

[ترمیم]
مسلم ممالک یا آبادی
دنیا کے مذاہب کا ایک نقشہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ira M. Lapidus (2014)۔ A History of Islamic Societies۔ Cambridge University Press (Kindle edition)۔ ص 829–834۔ ISBN:978-0-521-51430-9
  2. "Economies of the ummah"۔ 2017-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16
  3. "Muslim countries make thin contribution to global economy"۔ 22 ستمبر 2016۔ 2018-08-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16
  4. Michael Lipka & Conrad Hackett (6 اپریل 2017)۔ "Why Muslims are the world's fastest-growing religious group"۔ پیو ریسرچ سینٹر۔ 2017-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-14
  5. "Region: Middle East-North Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 27 جنوری 2011۔ 2013-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  6. "The Global Religious Landscape" (PDF)۔ Pew۔ دسمبر 2012۔ 2015-09-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
  7. "Oxford Islamic Studies Online". www.oxfordislamicstudies.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-03-20. Retrieved 2017-03-14.
  8. "Region: Asia-Pacific"۔ Pew Research Center's Religion & Public Life Project۔ 27 جنوری 2011۔ 2017-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-13
  9. Daniel Burke۔ "The moment American Muslims were waiting for"۔ CNN Religion۔ 2017-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-13
  10. "Region: Sub-Saharan Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2013-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  11. "Region: Asia-Pacific"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2013-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  12. "Region: Europe"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2013-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  13. "Region: Americas"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2013-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-03
  14. Tom Kington (31 مارچ 2008)۔ "Number of Muslims ahead of Catholics, says Vatican"۔ The Guardian۔ 2013-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-11-17
  15. "Muslim Population"۔ IslamicPopulation.com۔ 2013-05-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-11-17
  16. "Field Listing Religions"۔ 2011-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-11-17
  17. * "Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population"۔ پیو ریسرچ سینٹر۔ 7 اکتوبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24۔ Of the total Muslim population, 10–13% are Shia Muslims and 87–90% are Sunni Muslims.
  18. See
    • "Shiʿi"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ 4 اکتوبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-30۔ In the early 21st century some 10–13 percent of the world's 1.6 billion Muslims were Shiʿi.
    • "Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population"۔ پیو ریسرچ سینٹر۔ 7 اکتوبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24۔ The Pew Forum's estimate of the Shia population (10–13%) is in keeping with previous estimates, which generally have been in the range of 10–15%۔ Some previous estimates, however, have placed the number of Shias at nearly 20% of the world's Muslim population.
    • "Shia"۔ Berkley Center for Religion, Peace, and World Affairs۔ 2012-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-05۔ Shi'a Islam is the second largest branch of the tradition, with up to 200 million followers who comprise around 15% of all Muslims worldwide.۔۔
    • Jalil Roshandel (2011)۔ Iran, Israel and the United States۔ Praeger Security International۔ ص 15۔ The majority of the world's Islamic population, which is Sunni, accounts for over 75 percent of the Islamic population; the other 10 to 20 percent is Shia.
  19. Luis Lugo؛ Alan Cooperman (9 اگست 2012)۔ "The World's Muslims: Unity and Diversity – Preface"۔ Pew Reseach Center۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-08
  20. "10 Countries With the Largest Muslim Populations, 2010 and 2050date=2015-04-02"۔ Pew Research Center's Religion & Public Life Project۔ 2017-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-07
  21. Karen Pechilis; Selva J. Raj (2013). South Asian Religions: Tradition and Today (انگریزی میں). Routledge. p. 193. ISBN:978-0-415-44851-2.
  22. Akhilesh Pillalamarri, The Diplomat. "How South Asia Will Save Global Islam". The Diplomat (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2017-02-07.{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  23. "Middle East-North Africa Overview". Pew Research Center's Religion & Public Life Project (امریکی انگریزی میں). 7 اکتوبر 2009. Retrieved 2018-01-18.
  24. "Region: Middle East-North Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 27 جنوری 2011۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-22
  25. "Region: Sub-Saharan Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 27 جنوری 2011۔ 2013-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-22
  26. Richard H. Rowland. "CENTRAL ASIA ii. Demography". Encyclopaedia Iranica (انگریزی میں). Vol. 2. pp. 161–164. Retrieved 2017-05-25.
  27. "Middle East :: Azerbaijan — The World Factbook – Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ 2016-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-01
  28. "The Many Languages of Islam in the Caucasus". Eurasianet (انگریزی میں). Retrieved 2019-12-01.
  29. Imtiyaz Yusuf۔ "The Middle East and Muslim Southeast Asia: Implications of the Arab Spring"۔ Oxford Islamic Studies۔ 2017-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  30. "India invited as 'Guest of Honour' to OIC meet, Sushma Swaraj to attend"۔ @businessline
  31. "Book review: Russia's Muslim Heartlands reveals diverse population", The National (انگریزی میں), 21 اپریل 2018, Retrieved 2019-01-13
  32. "Muslim Population by Country"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2011-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-22
  33. "Islam in Russia"۔ www.aljazeera.com۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-26
  34. "Main Factors Driving Population Growth". Pew Research Center's Religion & Public Life Project (امریکی انگریزی میں). 2 اپریل 2015. Retrieved 2018-10-23.
  35. Daniel Burke (4 اپریل 2015)۔ "The world's fastest-growing religion is ۔۔" CNN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-18
  36. Lippman, Thomas W. (7 اپریل 2008)۔ "No God But God"۔ U.S. News & World Report۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24۔ Islam is the youngest, the fastest growing, and in many ways the least complicated of the world's great monotheistic faiths. It is based on its own holy book, but it is also a direct descendant of Judaism and Christianity, incorporating some of the teachings of those religions—modifying some and rejecting others.
  37. Scott Carpenter, Soner Cagaptay (2 جون 2009)۔ "What Muslim World?"۔ Foreign Policy
  38. Maajid Nawaz (2012)۔ Radical: My Journey out of Islamist Extremism۔ WH Allen۔ ص XXII–XIII۔ ISBN:978-1-4481-3161-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-19
  39. Gert Jan Geling (12 جنوری 2017). "Ook na 1400 jaar kan de islam heus verdwijnen". Trouw (ڈچ میں). Retrieved 2017-10-03. "Many people, including myself, are often guilty of using terms such as 'Muslim countries'، or the 'Islamic world'، as if Islam has always been there, and always will be. And that is completely unclear. (…) If the current trend [of apostasy] continues, at some point a large section of the population may no longer be religious. How 'Islamic' would that still make the 'Islamic world'?
  40. Gavin W. Jones (2005)۔ Islam, the State and Population۔ C. Hurst & Co. Publishers۔ ص 11–14۔ ISBN:978-1-85065-493-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-19
  41. "Muslim Population by Country"۔ The Future of the Global Muslim Population. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  42. "Preface"، The Future of the Global Muslim Population، پیو ریسرچ سینٹر، 2013-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-04
  43. "Executive Summary"۔ The Future of the Global Muslim Population. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  44. Turmoil in the world of Islam
  45. "Christian Population as Percentages of Total Population by Country"۔ Global Christianity. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  46. "Muslim-Majority Countries"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-22
  47. "Constitution of Afghanistan 2004"۔ 2017-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  48. "Islamic Republic of Iran Constitution"۔ 2008-02-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  49. "Mauritania's Constitution of 1991 with Amendments through 2012" (PDF)۔ 2017-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  50. "Oman's Constitution of 1996 with Amendments through 2011" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  51. "Basic Law of Saudi Arabia"۔ 2011-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-06
  52. "Yemen's Constitution of 1991 with Amendments through 2001" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  53. "Of the People's Democratic Republic of Algeria" (PDF)۔ 2017-05-04 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  54. "Constitution of the Kingdom of Bahrain (2002)"۔ 2017-02-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  55. "The World Factbook"۔ Cia.gov۔ 2015-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-30
  56. "Comoros's Constitution of 2001 with Amendments through 2009" (PDF)۔ 2017-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  57. "Djibouti's Constitution of 1992 with Amendments through 2010" (PDF)۔ 2016-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  58. "Egypt's Constitution of 2014" (PDF)۔ 2017-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  59. "Constitution of Iraq" (PDF)۔ 2016-11-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
  60. "Jordan country report" آرکائیو شدہ 29 جون 2011 بذریعہ وے بیک مشین، The World Factbook، U.S. Central Intelligence Agency, 24 اگست 2012
  61. "International Religious Freedom Report"۔ US State Department۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  62. "Libya's Constitution of 2011 with Amendments through 2012" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  63. "Constitution of the Republic of Maldives 2008" (PDF)۔ 2017-05-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  64. "Constitution of Malaysia" (PDF)۔ 2011-05-14 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  65. "Morocco's Constitution of 2011" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  66. "The Constitution of the Islamic Republic of Pakistan"۔ 2019-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-27
  67. "Qatar's Constitution of 2003" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  68. Besenyo Janos (2009)۔ Western Sahara (PDF)۔ Pécs: Publikon Publishers۔ ISBN:978-963-88332-0-4۔ 2016-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  69. "Provisional Constitution of the Federal Republic of Somalia"۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  70. "Tunisia's Constitution of 2014" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  71. "United Arab Emirates's Constitution of 1971 with Amendments through 2009" (PDF)۔ 2016-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  72. "Indonesia's Constitution of 1945, Reinstated in 1959, with Amendments through 2002" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  73. "Syrian Arab Republic's Constitution of 2012" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  74. "The Constitution of the People's Republic of Bangladesh – 2A. The state religion"۔ Laws of Bangladesh۔ Government of the People's Republic of Bangladesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-10
  75. "Bangladesh SC declares illegal amendment allowing religion in politics"۔ The Hindu۔ Dhaka۔ 2 فروری 2010۔ ISSN:0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-10 – بذریعہ www.thehindu.com
  76. "Albania – Constitution"۔ ICL۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  77. "Article 7.1 of Constitution" (PDF)۔ 2011-10-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  78. "Bosnia and Herzegovina – Constitution"۔ ICL۔ 2014-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  79. Article 31 of Constitution
  80. Article 1 of Constitution
  81. "The Gambia 2014 International Religious Freedom Report" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  82. Article 1 of Constitution آرکائیو شدہ 13 ستمبر 2004 بذریعہ وے بیک مشین
  83. "Article 1 of Constitution"۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-05
  84. "The Constitution of the Republic of Kazakhstan"۔ Official site of the President of the Republic of Kazakhstan۔ 2014-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-24
  85. Republic of Kosovo constitution آرکائیو شدہ 21 نومبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین، Republic of Kosovo constitution,
  86. Article 1 of Constitution آرکائیو شدہ 4 فروری 2007 بذریعہ وے بیک مشین
  87. "Lebanon" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-05
  88. "The Lebanese Constitution (as amended up to ستمبر 21, 1990)"۔ 2018-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-05
  89. Preamble of Constitution آرکائیو شدہ 12 ستمبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین
  90. John L. Esposito. The Oxford Dictionary of Islam. Oxford University Press US, (2004) آئی ایس بی این 0-19-512559-2 pp. 233–34
  91. "Nigerian Constitution"۔ Nigeria Law۔ 2011-07-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-17
  92. "Senegal"۔ U.S. Department of State۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  93. "Sierra Leone's Constitution of 1991, Reinstated in 1996, with Amendments through 2008" (PDF)۔ 2016-10-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  94. "Tajikistan's Constitution of 1994 with Amendments through 2003" (PDF)۔ 2017-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23
  95. "Article 2 of Constitution"۔ 2010-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  96. "Constitution of Turkmenistan"۔ 2015-04-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  97. "Uzbekistan's Constitution of 1992 with Amendments through 2011" (PDF)۔ 2017-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-23