طائفہ
Appearance
طائفہ (انگریزی: Taifa) (جمع طوائف، از عربی: طائفة، ایک جماعت، گروہ یا دھڑا) جزیرہ نما آئبیریا (جدید پرتگال اور ہسپانیہ) کی آزاد مسلم ریاستیں اور مملکتیں تھیں، جنہیں مسلمان اندلس کہتے ہیں کہ 1009ء اور 1031ء کے درمیان میں قرطبہ کی خلافت بنو امیہ کے زوال کے بعد ابھریں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Barton، Simon (30 جون 2009)۔ A History of Spain۔ ISBN:978-1-137-01347-7[مردہ ربط]