مندرجات کا رخ کریں

ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضِلّع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: District) اِنتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے جس کا اِنتظام مقامی حکومت کرتی ہے۔ یہ اِنتظامی اِکائی کئی تحصیلوں پر مشتمل ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]