مندرجات کا رخ کریں

ضد بخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضدِ بخار ایسی ادویہ کو کہا جاتا ہے جس کے استعمال سے بخار یا تپ میں افاقہ ہو جایا کرتا ہے یا ایسا ہونے کی توقع یا امید ہوا کرتی ہے۔ اس کو طب یونانی اور طب دونوں میں ہی مانع بخار بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ انگریزی میں اس قسم کی ادویات کو اینٹی پائریٹک (antipyretic) کہتے ہیں۔