مندرجات کا رخ کریں

شیو ساگر رام غلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیو ساگر رام غلام
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاق ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 دسمبر 1985ء (85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پورٹ لوئس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موریشس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1959  – 1984 
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 جولا‎ئی 1976  – 2 جولا‎ئی 1977 
عیدی امین  
عمر بونگو  
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سر شیو ساگر رام غلام (انگریزی: Sir Seewoosagur Ramgoolam؛ ہندی: सर शिवसागर रामगुलाम؛ 18 ستمبر 1900ء – 15 دسمبر 1985ء) ماریشس کے ہندی نژاد سیاست دان، ماہر طب، رائٹ آنربل سرشیو ساگر رام غلام، ایل آر سی پی ایم آر سی ایس رائل کالج ماریشس اور یونیورسٹی کالج لندن میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء تا 1953ء میں میونسپل کونسلر رہے۔ 1956ء میں پورٹ لوئی کے ڈپٹی مئیر منتخب ہوئے۔ 1948ء میں لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر مجلس قانون ساز کے رکن چنے گئے۔ 1960ء تا 1961ء میں وزیر مالیات رہے۔ 1961ء میں ماریشس کے چیف منسٹر مقرر ہوئے۔ 1967ء میں ماریشس کو اندرونی خود مختاری ملی تو سر رام غلام نے مرکز میں وزارت بنائی۔ 1976ء کے انتخابات میں ان کی لیبر پارٹی کو بہت کم نشستیں ملیں لیکن رام غلام مسلم مجلس اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی مدد سے وزات بنانے میں کامیاب رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122100438 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011965 — بنام: Sir Seewoosagur Ramgoolam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017