شمس الدین ذہبی
Appearance
امام | |
---|---|
شمس الدین ذہبی | |
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن عُثمان بن قايماز الذهبي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1274ء [1][2] کفر بطنا |
وفات | 4 فروری 1348ء (74 سال)[3] دمشق [1] |
عارضہ | اندھا پن |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن دقیق العید ، یوسف بن عبد الرحمن المزی ، علم الدین البرزالی ، ابن تیمیہ ، ابو بکر بن عبد الحکم ، ابن خراط دوالیبی ، الدمیاطی ، ابن سید الناس ، تقی الدین سبکی |
تلمیذ خاص | تاج الدین السبکی ، ابن کثیر ، شمس الدین ابن موصلی ، صلاح الدین صفدی ، جمال الدین زیلعی |
پیشہ | محدث ، مورخ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، علم حدیث ، تاریخ |
کارہائے نمایاں | سیر اعلام النبلاء ، تاریخ الاسلام ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال ، المغنی فی الضعفاء |
درستی - ترمیم |
امام شمس الدین الذہبی (پیدائش: 5 اکتوبر 1274ء — وفات: 3 فروری 1348ء) ایک مشہور عرب محدث اور مؤرخ تھے۔
ولادت
[ترمیم]امام ذہبی کا مکمل نام یوں ہے: حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ذهبی دمشقی ترکمانی شافعی۔امام ذہبی کی پیدائش 3 ربیع الثانی 673ھ مطابق 5 اکتوبر 1274ء و کفربطنا، دمشق میں ہوئی۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شام میں تعلیم حاصل کی اور ساری عمر تصنیف و تالیف میں گزاری۔ بلند پایہ مورخین اور محدثین میں شمار ہوتے ہیں اور متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ دمشق اور قاہرہ میں درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دیے۔
اساتذہ
[ترمیم]ابن دقیق العید، یوسف بن عبد الرحمن المزی، علم الدین البرزالی، ابن تیمیہ، ابو بکر بن عبد الحکم
وفات و تدفین
[ترمیم]امام ذہبی 3 ذوالقعدۃ 748ھ 1348ء کو انتقال کر گئے دمشق میں دفن ہیں۔
تصانیف
[ترمیم]- تاریخ الاسلام و الطبقات المشاہیر و الاعلام۔ عرب کی ضخیم تاریخ۔
- تذکرۃ الحفاظ۔ علم اسماء الرجال پر تصنیف
- میزان الاعتدال فی نقد الرجال۔ علم اسماء الرجال پر تصنیف
- سیر اعلام النبلاء۔
- سير أعلام النبلا، 25 جلدیں۔
- طبقات القراء
- طبقات الحفاظ
- المثبت فی الاسماء و الانساب
- نبا الرجال
- تہذيب التہذيب
- اختصار سنن البيہقی
- تنقيح احاديث التعليق ابن جوزی
- المستحلی اختصار المحلی
- المقتنى فی الضعفاء
- اختصار المستدرك للحاكم
- اختصار تاريخ الخطيب
- توقيف اهل التوفيق۔ مناقب ابو بکر صدیق
- نعم السمر۔ سيرت حضرت عمر
- التبيان۔ مناقب حضرت عثمان
- فتح الطالب۔ اخبار علی ابن ابی طالب
- معجم اشياخه
- اختصار كتاب الجهاد ابن عساكر
- ما بعد الموت
- ھالة البدر
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118889788 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6t43xrt — بنام: Al-Dhahabi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1274ء کی پیدائشیں
- 5 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1348ء کی وفیات
- 4 فروری کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- 673ھ کی پیدائشیں
- 748ھ کی وفیات
- اثری شخصیات
- چودہویں صدی کی ترک شخصیات
- چودہویں صدی کے مؤرخین
- چودہوں صدی کے اسلامی مسلم علما
- دمشق کی شخصیات
- رجال شناس
- سلطنت مملوک مصر کے علماء
- سوری مورخین
- شوافع
- عرب محدثین
- عرب مؤرخین
- محدثین
- مسلم قاموس نگار شخصیات
- اسلام کے مسلمان مورخین
- چودہویں صدی کے سوانح نگار
- شام کے محدثین
- سوری سنی علماء اسلام
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات
- دمشق کے مصنفین