شعریٰ یمانی
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/100x100" does not exist۔ The position of Sirius (circled). | |
Observation data Epoch J2000.0 (ICRS) Equinox J2000.0 (ICRS) | |
---|---|
مجمع النجوم | کلب اکبر |
Sirius (/ˈsɪriəs/[1]) system | |
Right ascension | 06h 45m 08.91728s[2] |
میل (فلکیات) | −16° 42′ 58.0171″[2] |
Apparent magnitude (V) | −1.46[3] |
Sirius A | |
Right ascension | 06h 45m 08.917s[4] |
میل (فلکیات) | −16° 42′ 58.02″[4] |
Apparent magnitude (V) | −1.47[5] |
Sirius B | |
Right ascension | 06h 45m 09.0s[6] |
میل (فلکیات) | −16° 43′ 06″[6] |
Apparent magnitude (V) | 8.44[5] |
خصوصیات | |
Sirius A | |
Evolutionary stage | Main sequence |
طیفی قسم | A1Vm[7] |
U−B رنگوں کا اشاریہ | −0.05[3] |
B−V رنگوں کا اشاریہ | +0.00[3] |
Sirius B | |
Evolutionary stage | سفید بونا |
طیفی قسم | DA2[5] |
U−B رنگوں کا اشاریہ | −1.04[8] |
B−V رنگوں کا اشاریہ | −0.03[8] |
نجوم پیمائی | |
شعاعی رفتار (Rv) | −5.50[9] km/s |
خاص حرکت (μ) | RA: −546.01[2] کمیت/سال Dec.: −1223.07[2] کمیت/سال |
ظاہری ہٹاؤ (π) | 379.21 ± 1.58[2] کمیت |
فاصلہ | سانچہ:ErrorBar2 نوری سال (سانچہ:ErrorBar2 پی سی) |
Sirius A | |
مطلق جسامت (ایمV) | 1.42[10] |
Sirius B | |
مطلق جسامت (ایمV) | 11.18[8] |
تفصیلات | |
α CMa A | |
کمیت | 2.02[11] کمیت☉ |
رداس | 1.711[11] قطر☉ |
تابناکی | 25.4[11] روشنی☉ |
کشش سطح (نوشتہ جی) | 4.33[12] سی جی ایس |
حرارت | 9,940[12] کے |
Metallicity [فی/ایچ] | 0.50[13] ڈیکس |
گردش | 16 km/s[14] |
Age | 225–250[11] Myr |
α CMa B | |
کمیت | 0.978[11] کمیت☉ |
رداس | 0.0084 ± 3%[15] قطر☉ |
Luminosity | 0.056[16] روشنی☉ |
کشش سطح (log g) | 8.57[15] cgs |
Temperature | 25,200[11] K |
دیگرتعین کاری | |
Sirius B: EGGR 49, WD 0642-166, GCTP 1577.00[22] | |
ڈیٹا بیس حوالہ جات | |
سیمباد | The system |
A | |
B |
الفاکینس میجورس یا ستارہ کلب (کتا) کے نام سے بھی معروف رات کے دوران آسمان پر طلوع ہو نے والا سب سے چمکدار ستارہ ہے اس کی ظاہری بصری شدت() منفی 1 اشاریہ 44 ہے۔ یہ ایک دوہرا سیارہ(بائنری سٹار) ہے۔ اس کی روشنی نیلی اور سفید ہے جو سورج سے چوبیس گنا زیادہ ہے۔ نظام شمسی سے اس کا فاصل تقریبا آٹھ نوری سال ہے جو سورج سے قریب ترین ستارے کے مسافت سے ب دوگنی ہے۔ اس کا یہ نام یونانی زبان کے ایک لفظ سے آیا ہے جس کے معنی چمکتا ہوا یا ابلتا ہوا کے ہیں۔ قدیم مصری لوگ سیریس کو سوتھیس کے نام سے جانتے تھے اور انھیں معلوم تھا کہ یہ ستارہ ہر صبح طلوع ہوتا ہے نیز انھیں ایک عرصے تک اس بات پر اعتقاد تھا کہ دریائے نیل میں آنے والے سیلاب اسی ستارے کی وجہ سے آتے ہیں۔ قدیم اہل روما کے ہاں گرمیوں کے شدید ایام اسی ستارے سے منسوب تھے اور وہ ان ایام کو ایام سگ کہتے تھے۔ سیریس کے دوہرے ستارہ ہونے کا علم سب سے پہلے جرمن ماہر فلکیات فریڈریک ولہم بیسل کو 1844 میں ہوا۔ انھوں نے اپنے مشاہدے میں اخذ کیا کہ یہ ستارہ آسمان پر اپنے ہمسائیوں میں ایک لہری راستے پر گامزن ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کا ایک ساتھی ستارہ بھی موجود ہے۔ اسکاچکر لگانے کا دورانیہ 50 برس تک محیط ہے۔ اس کے ساتھی ستارے کو 1862 میں امریکی فلکیات دان الوان کلارک نے دریافت کیا تھا۔ اسی مدار میں موجود ایک اور سیارے ایک بڑے ٹیلی سکوپ سے دیکھا جا سکتا ہے سیریس اپنے ساتھی ستارے کے ہمراہ عجیب طور پر ایک مدار میں گردش کرتے ہیں اور ان کے مابین موجود فاصلہ زمین اور سورج کے درمیان میں موجود فاصلے سے 20 گنا ذائد ہے۔ اور یہ دریافت کیا گیا سب سے پہلا بونا سفیدستارا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ^ ا ب پ ت ٹ F. van Leeuwen (November 2007)، "Validation of the new Hipparcos reduction"، Astronomy and Astrophysics، 474 (2): 653–664، Bibcode:2007A&A...474..653V، arXiv:0708.1752، doi:10.1051/0004-6361:20078357
- ^ ا ب پ
- ^ ا ب C. Fabricius، E. Høg، V. V. Makarov، B. D. Mason، G. L. Wycoff، S. E. Urban (2002)۔ "The Tycho double star catalogue"۔ Astronomy and Astrophysics۔ 384: 180۔ Bibcode:2002A&A...384..180F۔ doi:10.1051/0004-6361:20011822
- ^ ا ب پ J. B. Holberg، T. D. Oswalt، E. M. Sion، M. A. Barstow، M. R. Burleigh (2013)۔ "Where are all the Sirius-like binary systems?"۔ Monthly Notices of the Royal Astronomical Society۔ 435 (3): 2077۔ Bibcode:2013MNRAS.435.2077H۔ doi:10.1093/mnras/stt1433
- ^ ا ب A. Gianninas، P. Bergeron، M. T. Ruiz (2011)۔ "A Spectroscopic Survey and Analysis of Bright, Hydrogen-rich White Dwarfs"۔ The Astrophysical Journal۔ 743 (2): 138۔ Bibcode:2011ApJ...743..138G۔ doi:10.1088/0004-637X/743/2/138
- ↑ Saul J. Adelman (2005)۔ "The physical properties of normal A stars"۔ Proceedings of the International Astronomical Union۔ 2004 (IAUS224)۔ ISSN 1743-9213۔ doi:10.1017/S1743921304004314
- ^ ا ب پ
- ↑ G. A. Gontcharov (2006)۔ "Pulkovo Compilation of Radial Velocities for 35 495 Hipparcos stars in a common system"۔ Astronomy Letters۔ 32 (11): 759–771۔ ISSN 1063-7737۔ doi:10.1134/S1063773706110065
- ↑ Noah Brosch (2008)۔ "Modern optical measurements"۔ Astrophysics and Space Science Library۔ 354: 89–117۔ ISSN 0067-0057۔ doi:10.1007/978-1-4020-8319-8_5
- ^ ا ب پ ت ٹ ث
- ^ ا ب
- ↑
- ↑
- ^ ا ب
- ↑ M. A. Sweeney (1976)۔ "Cooling times, luminosity functions and progenitor masses of degenerate dwarfs"۔ Astronomy and Astrophysics۔ 49: 375۔ Bibcode:1976A&A....49..375S
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑