شروتی ہاسن
شروتی ہاسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Shruti Haasan) | |
2017ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | چنائی, تامل ناڈو, بھارت |
جنوری 28, 1986
شہریت | بھارت |
نسل | بھارتی لوگ |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.7 میٹر |
مذہب | ہندومت [1] |
والدین | کمل ہاسن ساریکا ٹھاکر |
والد | کمل ہاسن |
والدہ | ساریکا |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار, گلوکاری, ماڈل, کمپوزر, رقص |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شروتی راج لكشمی ہاسن (انگریزی: Shruti Haasan) (ولادت:28 جنوری 1986ء) بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شروتی ہاسن کی پیدائش 28 جنوری 1986ء کو چنئی، بھارت میں اداکار کمل ہاسن اور ساریکا ٹھاکر کے گھر میں ہوئی۔[2] شروتی ہاسن کی ماں نصف مراٹھی اور نصف راجپوت ہے جبکہ اس کے والد ایک تامل ہیں۔ [2][3]اس کی چھوٹی بہن اکشرا قومی بال روم لاطینی رقص کے لیے بھارت کی نمائندگی کرتی ہیں اور اداکارہ بھی ہیں۔[4] شروتی ہاسن نے چنائی میں ایباکس مونٹیسوری اسکول میں تعلیم حاصل کی اور سینٹ اینڈریو کے کالج ممبئی میں نفسیات کی تعلیم حاصل کی۔[5] شروتی ہاسن سنیما اور موسیقی پر توجہ مرکوز کی اور آخر میں چنائی واپس آنے سے پہلے، کیلی فورنیا میوزیشن انسٹی ٹیوٹ میں موسیقی سیکھنے کے لیے امریکا کا سفر کیا۔
اداکاری
[ترمیم]بطور اداکارہ شروتی ہاسن نے پہلی ایکشن ڈراما فلم لک میں اداکاری کی۔ اس سے قبل چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلموں میں کام کرچکی تھیں اور اپنے والد کمل ہاسن کی فلم ہے راما میں ایک مختڈر کردار بھی ادا کیا تھا۔ 2012 میں انھوں نے سلمان خان کی ہندی فلم دبنگ کے تیلگو ری میک گبر سنگھ میں کام کیا جو بہت زیادہ کامیاب رہی۔ تیلگو فلموں کے ساتھ ساتھ وہ ہندی فلموں میں بھی ایک بڑی اداکارہ کے طور پر ابھری ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ انھوں نے گائیکی اور موسیقی ہدایت بھی کیا ہے۔ شروتی ہاسن کو چینائی کی ایک انتہائی مطلوبہ خواتین میں سے ایک تھیں۔[6][7][8]
فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان | ساتھی فنکار | ماخوذ/ ری میک/ ڈب | تبصرہ |
---|---|---|---|---|---|---|
2000 | ہے رام | شروتی راجیش پٹیل | تمل ہندی |
کمل ہاسن، شاہ رخ خان | ۔۔۔۔ | خصوصی ظہور |
2009 | لک | آئشہ کمار، نتاشا کمار |
ہندی | عمران خان، سنجے دت، متھن چکرورتی | ۔۔۔۔ | دوہرا کردار |
2011 | انگنگا او دھیرد ُ | پریا | تیلگو | سدھارتھ، لکشمی منچو | ۔۔۔۔ | فاتح: بہترین نوآموز فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی |
2011 | دل تو بچہ ہے جی | نکی نارنگ | ہندی | اجے دیوگن، عمران ہاشمی | ۔۔۔۔ | |
2011 | اے اوم اریوو | سبھا شری نواسن | تمل | سوریا، | ہندی ڈب: چنائی ورسز چائنا | فاتح: بہترین خاتون ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تمل |
2011 | او مائی فرینڈ | سری چندن | تیلگو | سدھارتھ، ہنسیکا موٹوانی، نودیپ | ۔۔۔۔ | |
2012 | 3 | جنانی | تمل | دھنُش، پربھو | ۔۔۔۔ | تمل میں اتکرجتا کے لیے ایشیا وژن مووی ایوارڈ، مقبول گانا ’’وائے دِس کولاویری ڈی ‘‘ |
2012 | گبر سنگھ | بھاگیہ لكشمی | تیلگو | پون کلیان، ابھیمنیو سنگھ، اجے | ری میک: دبنگ (سلمان خان) ہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ |
|
2013 | بالپوُ | شروتی | تیلگو | روی تیجا، انجلی، پرکاش راج، آسوتوش رانا | ہندی ڈب: جانی دشمن | |
2013 | رمیا وستاویا | سونا | ہندی | گرِش کمار، سونو سود، پونم ڈھلون | ماخوذ از تیلگو فلم: نوووسٹانٹے نینوڈنٹنا(سدھارتھ نارائن، ترشا کرشنن) | |
2013 | ڈی ڈے | ثریا | ہندی | عرفان خان، رشی کپور، ارجن رامپال | ۔۔۔۔ | نامزد آئیفا ایوارڈ برائے معاون کردار |
2013 | رمیا وستاویا | امُلو | تیلگو | این ٹی آر جونئیر، سامنتھا روتھ پربھو | ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن | |
2014 | یواڈو | منجوُ | تیلگو | رام چرن، اللو ارجن ،کاجل اگروال ،ایمی جیکسن، | ہندی ڈب: بھیا مائی برادر/ ییوادو | |
2014 | ریس گروم | سپندنا | تیلگو | اللو ارجن، پرکاش راج، روی کشن | ہندی ڈب: میں ہوں لکی دا ریسر | فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارہ تیلگو سیما ایوارڈ بہترین اداکارہ |
2014 | اگاڈو ُ | خصوصی ظہور | تیلگو | مہیش بابو، تمنا بھاٹیہ، سونو سود | ہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکر | آئٹم نمبر: جنکشن لو |
2014 | پوجائی | دیویا | تامل | وشال، ستیہ راج، مکیش تیواری | ہندی ڈب: ہمتور | |
2015 | تیور | خصوصی ظہور | ہندی | ارجن کپور، سوناکشی سنہا | ۔۔۔۔ | آئٹم نمبر: میڈمیہ |
2015 | گبر از بیک | شروتی | ہندی | اکشے کمار، کرینہ کپور، سنیل گروور | ماخوذ از تمل فلم : رمننا (وجے کانت) | |
2015 | شریمانٹوُڈو | چاروُسیلا | تیلگو | مہیش بابو، رجیندر پرساد | ہندی ڈب: دی رئیل تیور | |
2015 | ویلکم بیک | رنجھنا | ہندی | جان ابراہیم، انیل کپور، نانا پاٹیکر | ۔۔۔۔ | |
2015 | پُلّی | پوازملّی / ملّی | تامل | وجے، سری دیوی، ہنسیکا موٹوانی | ۔۔۔۔ | |
2015 | ویدلام | ۔ | تامل | اجیت کمار، لکشمی مینن | ہندی ڈب : جنگ باز | |
2016 | راکی ہینڈسم | رخشدہ | ہندی | جان ابراہیم، نشیکانت کامت | ۔۔۔۔ | |
2016 | یارا | ۔ | ہندی | ۔۔۔۔ | ۔۔۔۔ | (زیر تکمیل) |
2016 | سنگھم 3 | ودھیا | تامل | سوریا، انوشکا شیٹی | ۔۔۔۔ | (زیر تکمیل) |
2016 | پریمم | ستارہ | تیلگو | ناگ چیتنیا، میڈونا سیبسٹین | ۔۔۔۔ | (زیر تکمیل) |
2016 | شاباش نائڈو | ۔ | تمل، تیلگو، ہندی | کمل ہاسن، رمیہ کرشنا، برہمانندم | ۔۔۔۔ | (زیر تکمیل) |
ایوارڈز اور نامزدگی
[ترمیم]شروتی ہاسن 2017 میں | ||||||||
| ||||||||
کل | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | 13 | |||||||
نامزد | 27 | |||||||
سال | فلم | ایوارڈ | قسم/درجہ | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2010 | لک | اسٹارڈسٹ ایوارڈ | کملا پسند دلچسپ نیا چہرہ | نامزد |
انناائپول اوراوان | ایڈیسن ایوارڈ | بہترین تعارف شدہ میوزک ڈائریکٹر | فاتح | |
2012 | آنگنگا او دھیردو | فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9] | بہترین اداکارہ پہلی فلم | فاتح |
سائیں ما ایوارڈ | بہترین اداکارہ پہلی فلم | فاتح | ||
2013 | 3 | ایشی ویوژن ایوارڈ | تمل میں ایکسی لینس | فاتح |
ایڈیسن ایوارڈ | بہترین اداکارہ | نامزد | ||
وجئے ایوارڈ | وجے اعزاز برائے بہترین اداکارہ | نامزد | ||
بہترین پس پردہ گلوکارہ | نامزد | |||
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ | بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد | ||
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل | نامزد | |||
سیما | بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد | ||
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل | نامزد | |||
– | فاتح | |||
– | فاتح | |||
گبر سنگھ | سائیں ما ایوارڈ | فاتح | ||
سائیں ما ایوارڈ | نامزد | |||
2014 | ڈی ڈے | آئیفا ایوارڈز | بہترین معاون اداکارہ | نامزد |
بلوپو | سیما | نامزد | ||
2015 | ریس گروم | فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ [9] | بہترین اداکارہ - تیلگو | فاتح |
اگادو | بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل | نامزد | ||
پلی | بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل | نامزد | ||
ریس گروم | سیما | فاتح | ||
سریمنتھو | آئی ایف اے اتسوام[10] | فاتح |
متعلقہ روابط
[ترمیم]فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں
|
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شروتی ہاسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Shruti Haasan — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
- ^ ا ب Priya Gupta (17 May 2013)۔ "I get devastated at the idea of marriage: Shruti Haasan"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014
- ↑ "Girl Interrupted"۔ 13 July 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2016
- ↑ Settu Shankar (4 October 2006)۔ "Akshara Hassan eyes on Olympic 2012 !!"۔ OneIndia۔ 08 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007
- ↑ "Artistic Lineage..."۔ Magna Magazine۔ 25 July 2007۔ 12 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007
- ↑ "known facts of Shruti Haasan"۔ IndiaTimes.com۔ 27 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Sruthi Hassan- MOST DESIRABLE WOMEN OF CHENNAI"۔ Deccan-Journal۔ 14 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2014
- ↑ Sangeetha Rajeesh (28 October 2003)۔ "High Five with Shruti Haasan"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 28 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2007
- ^ ا ب https://timesofindia.indiatimes.com/topic/Shruti-Haasan/awards
- ↑ "Shruti Haasan wins best actress award for Srimanthudu at IIFA – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)
بیرونی روابط
[ترمیم]
- 1986ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی صوتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکارائیں
- تمل شخصیات
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- مراٹھی شخصیات
- ہندوستانی تمل شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- راک گلوکارائیں
- چنائی کی خواتین ماڈل
- چینائی کے گلوکار
- بھارتی پاپ گلوکارائیں
- بھارتی راک گلوکار
- چنائی کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل اداکارائیں
- تمل گلوکار
- بھارتی لوک-پاپ گلوکار