سیالویہ
Appearance
سیالویہ (lymphocyte) ایک قسم کا سفید خونی خلیہ (white blood cell) ہے جو فقاریہ (vertebrate) جانداروں میں مدافعتی نظام (immune system) میں کردار ادا کرتا ہے۔ سیالویہ کی جمع سیالویات (lymphocytes) کی جاتی ہے۔ انگریزی میں lymphocyte کا لفظ lymph اور cyte سے بنا ہے cyte خلیہ کے معنوں میں آتا ہے۔ اور اسی طرح اردو میں بھی سیالویہ کا لفظ سیالہ اور ویہ سے بنا ہے ویہ کسی چھوٹے کرے یا خلیے کو کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سیالویہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |