سمبئین
ڈویلپر | ایکسینچر کی جانب سے نوکیا[1] |
---|---|
زبان تحریر | سی++[2] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | ایمبیڈڈ اشتغالی نظام |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | حق ملکیت[3] |
ابتدائی رلیز | 1997 as سمبئین |
تازہ ترین ریلیز | نوکیا بیلے فیچر پیک 1 |
مارکیٹنگ ہدف | نوکیا ، ذکی محمول |
پلیٹ فارم | ARM, x86[4] |
کرنل قسم | مائیکرو کرنل |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | ایوکون[5] (گراف صارفی سطح البین) |
لائسنس | حق ملکیت |
رسمی ویب سائٹ | worldwide |
سمبئین (symbian) ذکی محمولات کے لیے ایک محمول اشتغالی نظام ہے اور فی الوقت ایکسینچر (accenture) اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔[6]
سمبئین کا آخری نسخہ 3 باضابطہ طور پر 2010 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیا گیا اور سب سے پہلے نوکیا N8 میں استعمال ہوا۔
11 فروری 2011 کو نوکیا نے اعلان کیا کہ وہ سمبئین سے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کی طرف جا رہے ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]سمبئین منبر (symbian platform) ابتدائی طور پر نوکیا، این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT DoCoMo)، سونی ایرکسن اور سمبئین لمیٹڈ کی شراکت سے تشکیل دے دیا گیا تھا۔
11 فروری 2011 نوکیا نے مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا اور اپنے ذکی محمولات کے لیے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کو اپنانے کا اعلان کیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- صارفی سطح البین (user interface)
- متصفح حبالہ (browser)
- ایک سے زیادہ زبانیں
- ارتقا اطلاقیہ (application development)
بازاری حصص اور مقابلہ
[ترمیم]2010 کے اعداد و شمار کے مطابق سمبئین ذکی محمولات کا حصہ 37،6 فیصد اینڈروئیڈ 22،7 فیصد، رم 16٪ ہے اور ایپل 15.7٪ تھا۔
سہ ماہی | اینڈروئیڈ | آئی او ایس | سمبئین | بلیک بیری اشتغالی نظام | باڈا | ونڈوز فون | دوسرے | مجموعہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
2012 سہ ماہی1 | 89.9 | 35.1 | 10.4 | 9.7 | 3.5 | 3.3 | 0.4 | 152.3 |
2011 سہ ماہی4 | 83.4 | 36.3 | 18.3 | 12.8 | 3.8 | 2.4 | 0.8 | 157.8 |
2011 سہ ماہی3 | 67.7 | 16.3 | 17.3 | 11.3 | 3.9 | 1.4 | 0.1 | 118.1 |
2011 سہ ماہی2 | 49.9 | 20 | 18 | 12.2 | 3.3 | 2.4 | 0.5 | 106.5 |
2011 سہ ماہی1 | 36.7 | 18.6 | 26.4 | 13.8 | 3.2 | 2.6 | 0.3 | 101.6 |
تنقید
[ترمیم]غیر لاطینی صارفین اس کے استعمال کو بہت مشکل بتاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nokia and Accenture Finalize Symbian Software Development and Support Services Outsourcing Agreement
- ↑ Lextrait، Vincent (2010)۔ "The Programming Languages Beacon, v10.0"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-05
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Not Open Source, just Open for Business آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ symbian.nokia.com (Error: unknown archive URL). symbian.nokia.com (2011-04-04). Retrieved on 2011-09-25.
- ↑ Lee Williams Symbian on Intel's Atom architecture. blog.symbian.org. 16 April 2009
- ↑ "Uikon-Eikon-Avkon-Qikon - Nokia Developer Wiki"۔ 2012-09-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2012-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-30
ویکی ذخائر پر سمبئین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |