سانچہ:حوالہ درکار
Appearance
اس سانچے کو ان مقامات کی نشاندہی کے لئے استعمال کریں جو آپ کے خیال میں متنازع ہو سکتے ہیں اور جن کا درست ہونا ثابت کرنے کے لئے حوالہ درکار ہے۔
طریقہ استعمال
[ترمیم]جن بیانات کے لئے حوالہ درکار ہو، ان کے آخر میں اس سانچے کا اضافہ کر دیں۔ سانچے میں حوالے کی تفصیل کے لیے ایک parameter بھی دیا جاسکتا ہے جو hover text کے طور پر نظر آئے گا۔ مثالیں دیکھیں
مثالیں
[ترمیم]مثال نمبر 1
امریکی صدر بش دنیا کے سب سے زیادہ امن پسند حکمران ہیں۔{{حوالہ درکار}}
اس اضافے کے بعد یہ جملہ اس طرح نظر آئے گا:
امریکی صدر بش دنیا کے سب سے زیادہ امن پسند حکمران ہیں۔[حوالہ درکار]
مثال نمبر 2
اللہ رکھا ایک مشہور کالم نگار ہیں۔{{حوالہ درکار|کسی شائع شدہ کالم کا حوالہ دیں}}
اس اضافے کے بعد یہ جملہ اس طرح نظر آئے گا:
اللہ رکھا ایک مشہور کالم نگار ہیں۔[حوالہ درکار]
مزید دیکھیں
[ترمیم]اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:حوالہ درکار/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |