ریسول پوکوٹی
Appearance
ریسول پوکوٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 مئی 1971ء (53 سال) |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | سمعی ہندسیات ، انجینئر ، فلم ہدایت کار |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
آسکر برائے بہترین ساؤنڈ مکسنگ (2009) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ریسول پوکوٹی (پیدائش 30 مئی 1971) ایک بھارتی فلم ساؤنڈ ڈیزائنر ساؤنڈ ایڈیٹر اور آڈیو مکسر ہے۔ [1][2] انھوں نے سلم ڈاگ ملینیئر کے لیے رچرڈ پرائک اور ایان ٹیپ کے ساتھ بہترین ساؤنڈ مکسنگ کا اکیڈمی ایوارڈ جیتا۔ [3] پوکوٹی نے برطانوی فلموں کے علاوہ ہندی تامل تیلگو مراٹھی اور ملیالم زبانوں میں بھی کام کیا ہے۔[4][5] 2010ء میں، حکومت ہند نے انھیں سنیما میں ان کی شاندار شراکت کے اعتراف میں جمہوریہ ہند کے چوتھے اعلی ترین شہری اعزاز پدم شری سے نوازا۔ [5][6] اسی سال، انھیں کیرالہ، بھارت میں واقع سری شنکراچاریہ یونیورسٹی آف سنسکرت کی طرف سے اعزازی ڈاکٹریٹ سے بھی نوازا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Resul Pookutty, happy 42nd birthday!"۔ 30 May 2013
- ↑ "Resul – the other Indian Oscar nominee"۔ NDTV Movies۔ 14 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2009
- ↑ "The 81st Academy Awards (2009) Nominees and Winners"۔ oscars.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2011
- ↑ "Oscar-winning Sound Designer Resul Pookutty Joins Allu Arjun's Pushpa"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ^ ا ب "Resul Pookutty | WEF" (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024
- ↑ IANS۔ "The 'Oscar Curse': 2009 awardee Resul Pookutty looks back at his struggles"۔ Deccan Herald (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024