ریاستہائے متحدہ کے علاقہ جات کی فہرست
Appearance
یہ ریاستہائے متحدہ کے علاقہ جات کی فہرست (List of regions of the United States) ہے۔
بین ریاستی علاقہ جات
[ترمیم]مردم شماری بیورو کے نامزد علاقہ جات اور تقسیمات
[ترمیم]ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کے مطابق ریاستہائے متحدہ امریکا کو چار شماریاتی علاقہ جات میں تقسیم کرتا ہے جو مزید نو ذیلی تقسیمات میں منقسم ہیں۔[1] [2][3][4][5]
- علاقہ 1: شمالی
- ڈویژن 1: نیو انگلینڈ (کنیکٹیکٹ، میئن، میساچوسٹس، نیو ہیمپشائر، روڈ آئلینڈ اور ورمونٹ)
- ڈویژن 2: وسط اوقیانوسی (نیو جرسی، نیویارک اور پنسلوانیا)
- علاقہ 2: وسط مغربی (جون 1984 سے پہلے، وسط مغربی علاقے کو شمال وسطی علاقہ کہا جاتا تھا)
- ڈویژن 3: مشرقی شمال وسطی (الینوائے، انڈیانا، مشی گن، اوہائیو اور وسکونسن)
- ڈویژن 4: مغربی شمال وسطی (آئیووا، کنساس، مینیسوٹا، مسوری، نیبراسکا، شمالی ڈکوٹا اور جنوبی ڈکوٹا)
- علاقہ 3: جنوبی
- ڈویژن 5: جنوب اوقیانوسی (ڈیلاویئر، فلوریڈا، جارجیا (امریکی ریاست)، میری لینڈ، شمالی کیرولائنا، جنوبی کیرولائنا، ورجینیا، واشنگٹن ڈی سی اور مغربی ورجینیا)
- ڈویژن 6: مشرقی جنوب وسطی (الاباما، کینٹکی، مسیسپی اور ٹینیسی)
- ڈویژن 7: مغربی جنوب وسطی (آرکنساس، لوویزیانا، اوکلاہوما اور ٹیکساس)
- علاقہ 4: مغربی
- ڈویژن 8: پہاڑی ریاستیں (ایریزونا، کولوراڈو، ایڈاہو، مونٹانا، نیواڈا، نیو میکسیکو، یوٹاہ اور وائیومنگ)
- ڈویژن 9: بحرالکاہل ریاستیں (الاسکا، کیلیفورنیا، ہوائی، اوریگون اور ریاست واشنگٹن)[6][7]
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ United States Census Bureau, Geography Division۔ "Census Regions and Divisions of the United States" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2013
- ↑ "The National Energy Modeling System: An Overview 2003" (Report #:DOE/EIA-0581, October 2009). United States Department of Energy, Energy Information Administration.
- ↑ "The most widely used regional definitions follow those of the U.S. Bureau of the Census." Seymour Sudman and Norman M. Bradburn, Asking Questions: A Practical Guide to Questionnaire Design (1982). Jossey-Bass : p. 205.
- ↑ "Perhaps the most widely used regional classification system is one developed by the U.S. Census Bureau." Dale M. Lewison, Retailing, Prentice Hall (1997): p. 384. ISBN 978-0-13-461427-4
- ↑ "(M)ost demographic and food consumption data are presented in this four-region format." Pamela Goyan Kittler, Kathryn P. Sucher, Food and Culture, Cengage Learning (2008): p.475. ISBN 978-0-495-11541-0
- ↑ Puerto Rico and other US territories are not part of any census region or census division.
- ↑ "Geographic Terms and Concepts - Census Divisions and Census Regions"۔ US Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015