مندرجات کا رخ کریں

روح دوراں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روح دوراں (جرمنی: Zeitgeist) جسے روح عصر (spirit of the age) اور روح وقت (spirit of the time) بھی کہا جاتا ہے، کسی مخصوص دور کی علمی و فکری فضا جو اس دور میں غالب رہے۔

اصطلاح

[ترمیم]

جرمنی زبان میں لفظ Zeit کا مطلب ہے وقت اور Geist معنی روح۔ عموما اس اصطلاح کی نسبت ایک مشہور فلسفی جارج ہیگل کے جانب کی جاتی ہے، لیکن درحقیقت اس نے اس اصطلاح کو کبھی استعمال نہیں کیا۔ البتہ اپنی بعض تصانیف میں اس نے ایک مکمل جملہ der Geist seiner Zeit (اپنے دور کی روح) استعمال کیا ہے، مثلا “کوئی شخص اپنے زمانہ سے آگے نہیں نکل سکتا، کیونکہ اس دور کی روح خود اس کی اپنی روح ہوتی ہے۔“[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Glenn Alexander Magee (2011)، "Zeitgeist"، The Hegel Dictionary، Continuum International Publishing Group، ص 262، ISBN:9781847065919