رنگین پینسل
Appearance
رنگین مداد (انگریزی: colored pencil، coloured pencil یا pencil crayon) ایک ذریعہ فن ہے جو مخروط لکڑی کی شکل میں بنتی ہے۔ گرافائٹ اور کوئلے کے مدادوں کے بر عکس یہ موم یا آئل سے بنتی ہیں۔ اس کی کئی پرتیں ہوتی ہیں اور کئی بائنڈنگ ایجنٹس شامل ہوتے ہیں۔[1]
پانی میں محلول ہونے والی (پانی کے رنگ والی) مداد بھی موجود ہیں۔ پیسٹل مداد اور رنگ والی لیڈ کی مدادیں بھی بازار میں موجود ہیں۔ ان میں آخر الذکر مشینی مدادوں کا کام دیتی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "How It's Made: Colored Pencils"۔ HowStuffWorks, Inc۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013