رابرشنز
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابرشنز (Robertians) روبیغسیاں ((فرانسیسی: Robertiens)) ایک فرینکش پیشرو خاندان تھا۔ اس کے اراکین خاندان کیپیشان کے آبا و اجداد تھے۔
خاندان میروونجئین (509–751) | ||
---|---|---|
خاندان کیرولنجین، رابرشنز اور بوسونیڈز (751–987) | ||
خاندان کاپے (987–1328) | ||
خاندان والووا (1328–1589) | ||
خاندان لنکاسٹر (1422–1453) | ||
خاندان بوربن (1589–1792) | ||
خاندان بوناپارٹ (1804–1814; 1815) | ||
خاندان بوربن (1814–1815; 1815–1830) | ||
خاندان اورلینز (1830–1848) | ||
خاندان بوناپارٹ (1852–1870) | ||
قابل بحث یا متنازع حکمران ترچھے میں ہیں۔ |