مندرجات کا رخ کریں

دھلائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دُھلائے گئے کپڑوں کو خشک کرنے کے لیے باہر لٹکایا گیا ہے

لباس اور دیگر کپڑوں کے دھونے کے عمل کو دُھلائی (laundry) کہتے ہیں۔ دُھلائی کا کام کسی عمارت یا گھر کے کسی خاص حصّے یا کمرے میں سر انجام دیا جاتا ہے، جو دُھلائی خانہ کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]