مندرجات کا رخ کریں

دھتورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھتورہ

دھتورہ (انگریزی: Datura) ایک خودرو جنگلی پودا ہے جو یورپ اور ایشیا میں عام ہے۔ انسان کے لیے زہر قاتل ہے لیکن بطور دوا کے نہایت پر اثر اور مجرب چیز ہے۔ انگریزی نسخوں میں عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس پودے کے عرق کا نام ایٹروپین ہے جو مشہور دوا ہے۔

ذائقہ:

[ترمیم]

اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔

مزاج:

[ترمیم]

چوتھے درجہ میں سرد اور چوتھے درجہ میں خشک ہوتا ہے۔

مقدار خوراک:

[ترمیم]

مقدار خوراک ایک چاول سے لے کر 3 چاول ہے۔

مقام پیدائش:

[ترمیم]

ہر جگہ سڑکوں کے کنارے اور گاؤں کے آس پاس پایا جاتا ہے۔

افعال و استعمال:

[ترمیم]

دھتورہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kamilherbal.com (Error: unknown archive URL) کا بیرونی طور پر استعمال سکون بخش ہے۔  اسے مختلف روغنوں میں مختلف طریقوں سے شامل کر کے گنٹھیا اور جوڑوں کے درد میں مالش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مصلح:

[ترمیم]

اس کا مصلح دودھ، مکھن، سونف، مرچ سیاہ اور شہد ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]