مندرجات کا رخ کریں

دریائے رون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Rhone

جنوبی یورپ کا ایک دریا۔ سوئٹزرلینڈ سے نکلتا ہے اور جینوا کی جھیل سے ہوتا ہوا فرانس میں داخل ہو جاتا ہے جہاں اس میں جہاز رانی بھی ہو سکتی ہے۔ یہاں اور بھی کئی دریا اس میں آملتے ہیں۔ آرلس کے قریب دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ جن میں سے ایک تو جنوب مشرق کی جانب اور دوسرا جنوب مغرب کی طرف بہتا ہے بالاآخر دونوں حصے مارسیلز کے مغرب میں بحیرہ روم میں جا گرتے ہیں۔ رون کی کل لمبائی پانچ سو میل کے قریب ہے۔