درمائلت (اطلاعاتی نظریہ)
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
اطلاعات |
Information |
اطلاعاتی نظریات میں کسی تصادفی متغیر کی درمائلت اس سے وابستہ لاتیقن کو ناپتی ہوتی ہے۔
تعریف
[ترمیم]کسی متفرد تصادفی متغیر X جو ممکنہ اقدار لے سکے، کی اطلاعاتی درمائلت H(X)
، یوں تعریف ہوتی ہے
جہاں
I(X)
تصادفی متغیر X کا اطلاعاتی متن ہے، جو خود بھی تصادفی متغیر ہےE(X)
تصادفی متغیر X کا متوقع قدر تفاعل ہےp(xi) = Pr(X = xi)
تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" ہے- لاگرتھم کی اساس 2 ہے اور
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات