مندرجات کا رخ کریں

خیرسون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Херсон
خیرسون
خیرسون
خیرسون Kherson
پرچم
خیرسون Kherson
قومی نشان
ملک
اوبلاست
بلدیہ
یوکرائن
خیرسون اوبلاست
خیرسون شہر
قیامجون 18, 1778
حکومت
 • میئرزویا پیریزہنا (قائم مقام)
رقبہ
 • کل135.7 کلومیٹر2 (52.4 میل مربع)
آبادی (2007)
 • کل358,000
 • کثافت2,600/کلومیٹر2 (6,800/میل مربع)
رمز ڈاک73000
ٹیلی فون کوڈ+380 552
ویب سائٹwww.city.kherson.ua

خیرسون (Kherson) (یوکرینی: Херсон، روسی: Херсон) جنوبی یوکرائن کےخیرسون اوبلاست میں ایک بندری شہر ہے جو خیرسون اوبلاست کے لیے بطورِ انتظامی مرکز مقرر ہے۔ یہ بحیرہ اسود و دریائے دنیپرو/دریائے نیپرو پہ واقع ہے۔ یہ صنعتِ جہاز سازی کا خزانۂ عظیم ہے، بعلاوہ یہ یک علاقائی معاشی مرکز ہے۔ 2021ء میں یہاں کی تخمینی آبادی 283649 تھی۔

بعد از یلغارِ روس، روس اسے، جنگِ خیرسون میں غالب ہونے کے باعث، قبضہ کیا۔ 25 مئی 2022ء کے مطابق حاکمینِ یوکرائن تخمینہ لگائے کہ اس شہر کے 45 فیصد مقیمین، جلاوطنی میں تبدیل ہوئے۔ 11 نومبر کو یوکرین نے اعلان کیا کہ اس کی افواج روسی انخلاء کے بعد شہر میں داخل ہو گئی ہیں واپس۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے خیرسون
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 15.0
(59)
18.6
(65.5)
22.1
(71.8)
28.0
(82.4)
37.7
(99.9)
39.5
(103.1)
40.5
(104.9)
40.7
(105.3)
33.3
(91.9)
32.0
(89.6)
21.8
(71.2)
16.5
(61.7)
40.7
(105.3)
اوسط بلند °س (°ف) 1.4
(34.5)
2.2
(36)
7.7
(45.9)
15.7
(60.3)
22.3
(72.1)
26.4
(79.5)
29.3
(84.7)
28.9
(84)
22.8
(73)
15.6
(60.1)
7.8
(46)
2.8
(37)
15.3
(59.5)
یومیہ اوسط °س (°ف) −1.7
(28.9)
−1.3
(29.7)
3.2
(37.8)
10.1
(50.2)
16.1
(61)
20.4
(68.7)
22.9
(73.2)
22.3
(72.1)
16.7
(62.1)
10.4
(50.7)
4.1
(39.4)
−0.2
(31.6)
10.3
(50.5)
اوسط کم °س (°ف) −4.5
(23.9)
−4.5
(23.9)
−0.5
(31.1)
5.0
(41)
10.1
(50.2)
14.6
(58.3)
16.8
(62.2)
16.0
(60.8)
11.3
(52.3)
5.9
(42.6)
1.0
(33.8)
−2.8
(27)
5.7
(42.3)
ریکارڈ کم °س (°ف) −26.3
(−15.3)
−24.4
(−11.9)
−20.2
(−4.4)
−7.9
(17.8)
−1.5
(29.3)
5.8
(42.4)
9.2
(48.6)
6.6
(43.9)
−5.0
(23)
−7.6
(18.3)
−16.2
(2.8)
−22.2
(−8)
−26.3
(−15.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 29
(1.14)
30
(1.18)
29
(1.14)
32
(1.26)
39
(1.54)
52
(2.05)
44
(1.73)
35
(1.38)
42
(1.65)
32
(1.26)
38
(1.5)
33
(1.3)
435
(17.13)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 7 9 12 11 11 9 6 9 9 11 10 112
ماخذ: Pogoda.ru.net[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Pogoda.ru.net" (الروسية میں). مئی 2011. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2012-04-24.