مندرجات کا رخ کریں

خلافت راشدہ کی فوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راشدی افواج
خلافتِ راشدہ کا پرچم
فعال632–661
ملکخلافت راشدہ
شاخفوج
حجم13,000 سے آغاز، زیادہ سے زیادہ 120000 تک
مرکزمدینہ منورہ (632–657)
کوفہ (657–661)
نصب العینعربی: الجهاد في سبيل الله
اردو ترجمہ: اللہ کی خاطر جہاد
رنگکالا
معرکےایران کی اسلامی فتح
عرب بازنطینی جنگیں
اسلامی فتح مصر
عرب خزریہ جنگیں
الفتح الإسلامي لما وراء النهر
سندھ پر عرب حملے
شمالی افریقی فتوحات
کمان دار
اعلیٰ قیادتخلافت
سپاہ سالارخالد بن ولید
ابوعبیدہ ابن جراح
عمرو ابن عاص

خلافت راشدہ کی فوج ساتویں صدی عیسوی (پہلی صدی ہجری) میں خلفائے راشدین کی مسلح افواج، جس نے ساتویں صدی میں راشدین بحریہ کے ساتھ مل کر فتوحات سمیٹیں۔ راشدین فوج نظم و ضبط، حکمت عملی، صلاحیت اور تنظیم کا اعلیٰ معیار پر قائم تھی۔[1] اس وقت، راشیدین فوج ایک طاقتور اور بہت مؤثر قوت تھی۔ راشیدین فوج کا حجم 632ء میں ابتدائی طور پر 13،000 فوجیوں پر مشتمل تھا، لیکن خلافت کی وسعت میں توسیع ہونے پر، فوج بتدریج 100000 فوجیوں تک جا پہنچی۔ خلافت راشدہ کے تین کامیاب ترین سپاہ سالاروں میں فاتح فارسی میسوپوٹیمیا؛ خالد بن ولید، فاتح رومی شام؛ ابو عبیدہ ابن الجراح اور فاتح رومی مصر؛ عمرو ابن العاص شامل ہیں۔

عددی طاقت

[ترمیم]
سال تعداد
632 13٫000
633 18٫000
634 41٫000
635 37٫000
636 70٫000
640 74٫000
648 80٫000
652 120٫000
657 100٫000
661 80٫000

جرنیل

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Britain and the Arabs: Contributors: JB Glubb - author. Publisher: Hodder and Staughton. Place of Publication: London. Publication Year: 1959. Page Number:34