حیوانی جغرافیہ (انگریزی: Zoogeography) جانوروں کی جغرافیائی تقسیم کا علم ہے جس میں ان کی درجہ بندیوں کے حوالے سے اثرات اور زمین اور جاندار کے باہمی ارتباط کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔