حمید نظامی
Appearance
حمید نظامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اکتوبر 1915ء تحصیل سانگلہ ہل |
وفات | 22 فروری 1962ء (47 سال) لاہور |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
اولاد | عارف نظامی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب اسلامیہ کالج لاہور |
پیشہ | صحافی |
درستی - ترمیم |
حمید نظامی (3اکتوبر 1915 تافروری 1962) ایک صحافی تھے جنھوں نےروزنامہ نوائے وقت اخبار کی بنیاد رکھی۔روزنامہ نوائے وقت پاکستان کا بڑا مشہور اخبار ہے جس نے تحریک پاکستان میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]حمید نظامی فیصل آباد کے قریب سانگلہ ہل میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے انگریزی میں ماسٹر کیا۔ یونیورسٹی میں ہی پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن بنائی اور اس کے پہلے صدر منتخب ہوئے اور اسی وجہ سے قائد اعظم کے قریب بھی آ گئے۔
نوائے وقت
[ترمیم]1940 میں پندرہ روزہ نوائے وقت کا اجرا کیا۔
وفات
[ترمیم]ان کا انتقال 22 فروری 1962 میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1915ء کی پیدائشیں
- 3 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1962ء کی وفیات
- 22 فروری کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین
- اسلامیہ کالج لاہور کے فضلا
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی اشتراکیت مخالف
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی علما
- پاکستانی محققین
- پاکستانی مرد صحافی
- پنجابی شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- فضلا جامعہ پنجاب
- فیصل آباد کی شخصیات
- کارکنان تحریک پاکستان
- لاہور کے صحافی
- لاہوری شخصیات
- پاکستانی اخبارات کے بانی