حاصلۂ نور
Appearance
حاصلات نور (photo-receptors) دراصل مختصص (specialized) اقسام کے عصبونات (neurons) ہوتے ہیں جو آنکھ کے شبکیہ (retina) نامی تہ میں پائے جاتے ہیں اور روشنی کو حاصل (receive) کرنے کا کام انجام دیتے ہیں اسی وجہ سے ان کو حاصلات نور کہا جاتا ہے یعنی نور یا روشنی کو حاصل کرنے والے، بالفاظ دیگر ایسے حاصلات (receptors) کہ جو روشنی کو حاصل کرتے ہوں۔