جُرم
Appearance
جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
اقسام
[ترمیم]اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:
وضاحت
[ترمیم]حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔[1]
فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید قاسم محمود۔ مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا۔ صفحہ: 616