جنوری 2024ء میں وفیات
Appearance
یہ جنوری 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
[ترمیم]31
[ترمیم]- ریحان زیب خان - پاکستانی سیاست دان، فائرنگ سے قتل
29
[ترمیم]- پی نرسا ریڈی – 92 سال، بھارتی آزادی کے کارکن اور سیاست دان
28
[ترمیم]- آر چمپا کلکشمی – 91 سال، بھارتی مورخ اور سماجی سائنس دان
- عبد النبی نمازی – 75-76 سال، ایرانی شیعہ اثنا عشریہ کے شیعہ عالم اور سیاست دان
26
[ترمیم]- سکھبیرسنگھ گل – 43 سال، بھارتی اولمپک ہاکی کھلاڑی
25
[ترمیم]- ہری شنکر بھابھڑا – 95 سال، بھارتی سیاست دان، اسپیکر راجستھان قانون ساز اسمبلی
- رفیع الدین ہاشمی – 83 سال، پاکستانی شاعر، ماہر اقبالہات، پروفیسر جامعہ پنجاب
- سنتھ نشانتھا – 48 سال، سری لنکن سیاست دان، ٹریفک حادثہ
- بھاواتھرینی – 47 سال، بھارتی گلوکارہ، اداکارہ، جگر کینسر
23
[ترمیم]- علی ارومیان – 92 سال، ایرانی آیت اللہ، سیاست دان
22
[ترمیم]- جگدیش گاندھی – 87 سال، بھارتی ماہر تعلیم اور سیاست دان، ایم ایل اے اترپردیش
- جان میک موہن (کوئینز لینڈ کرکٹر) – 91 سال، امریکی کرکٹ کھلاڑی (کوئینز لینڈ)
20
[ترمیم]- جے نارائن موہانتی- بھارتی سیاست دان، اوڈیشہ کے ایم ایل اے (1995–2004)۔[1]
- ڈگ پیجٹ – 89 سال، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- علی ضیاء - پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- عباس جراری – 86 سال، مراش کے مصنف
- انادی چرن ساہو – 83 سال، بھارتی سیاست دان، رکن لوک سبھا (1977ء - 1980ء)
- صادق امید زادہ - ایرانی جنرل، شام میں قدس فورس انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ، فضائی حملہ
18
[ترمیم]- محمد غوزی – 74 سال، تیونسی شاعر اور ادبی نقاد
17
[ترمیم]- بلدیو راج چاولہ – 86 سال، بھارتی سیاست دان، پنجاب ایم ایل اے
16
[ترمیم]- کے بی سری دیوی – 84 سال، بھارتی ملیالم زبان کی مصنفہ
15
[ترمیم]- کے جے جوئے – 78 سال، بھارتی موسیقار، ملیالم فلم انڈسٹری کے میوزک ڈائریکٹر
- جیمز مسیح شیرا – 77 سال، پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان، ماہر تعلیم اور برطانیہ میں رگبی کے سابق میئر
- کریم مجتہدی – 94 سال، ایرانی فلسفی، پروفیسر (جامعہ تہران)، فالج
14
[ترمیم]- منور رانا – 71 سال، بھارتی شاعر، گلے کا کینسر۔
- ٹی ایچ مصطفی – 83 سال، بھارتی سیاست دان
13
[ترمیم]- پربھا عطرے - ہندوستانی کلاسیکی گلوکار۔[2]
- شوکت زیدی – 72 سال، پاکستانی اداکار، صحافی اور ڈراما نگار، گردے کی بیماری کی وجہ انتقال۔
- چارلس رابنز – 85 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور منتظم مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب۔
11
[ترمیم]- خالد بٹ (اداکار) - پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار اور فلم پروڈیوسر، گردے اور جگر کے مرض کی وجہ سے انتقال۔[3]
- فریار امینی پور – 23 سال، ایرانی کِک باکسر، ٹریفک حادثہ۔
10
[ترمیم]- شمیم جیراج پوری - بھارتی ماہر حیوانیات۔[4]
- سشری دیوی - بھارتی سلیاست دان، رکن راجیہ سبھا (2002–2008) اور رکن ڈیشا قانون ساز اسمبل (1990–1995)۔
9
[ترمیم]- راشد خان (موسیقار)، ہندوستانی کلاسیکی موسیقار، پروسٹیٹ کینسرکی وجہ سے انتقال۔[5]
8
[ترمیم]- وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔[6]
7
[ترمیم]- نورما فرنینڈس - پاکستانی معلمہ۔[7]
6
[ترمیم]- ظہیر الحق- 89 سال، بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی (پولیس اے سی، محمڈن ایس سی، پاکستان قومی ٹیم)، دل کا دورہ۔[8]
5
[ترمیم]- مسعود الرحمان عثمانی - پاکستانی اسلامی اسکالر۔[9]
- بلونت سنگھ نند گڑھ- ہندوستانی سکھ رہنما، تخت سری دمدمہ صاحب کے جتھے دار (2003–2015)۔[10]
2
[ترمیم]- صالح العاروری - فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔ [11]
- سرتاج عزیز – 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔[12]
- قیصر رشید خان - پاکستانی منصف اعلا عدالت عالیہ پشاور 2021–2023)، فالج کا حملہ
1
[ترمیم]- گراہم ٹرپ – 91 سال، سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کا انگریز کرکٹ کھلاڑی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Former MLA Jaynarayan Mohanty passes away at 73
- ↑ Veteran classical singer Prabha Atre passes away at 91 in Pune
- ↑ "ٹی وی ڈراموں سے اپنی شناخت بنانے والے معروف اداکار خالد بٹ چل بسے"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 2024-01-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024
- ↑ MANUU pays rich tributes to Shamim Jairajpuri, its founder VC
- ↑ Music maestro Ustad Rashid Khan passes away at the age of 55
- ↑ Israeli strike on Lebanon kills senior commander in Hezbollah’s Radwan force: Sources
- ↑ Beloved ex-KGS headmistress Norma Fernandes passes away
- ↑ ফুটবল অঙ্গন ভুলেই গেছে জহিরুল হককে، নীরব বিদায় মোহামেডান কিংবদন্তির
- ↑ Sunni Ulema Council leader Masood Usmani killed in Islamabad
- ↑ Former Jathedar Takhat Damdama Sahib Balwant Singh Nandgarh passes away
- ↑ Hamas deputy leader abroad Saleh al-Arouri killed in alleged Israeli strike in Lebanon
- ↑ PML-N leader and former finance minister Sartaj Aziz passes away at 95