مندرجات کا رخ کریں

جمہوری جمہوریہ افغانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوری جمہوریہ افغانستان
Democratic Republic of Afghanistan
(1978–1987)
Republic of Afghanistan
(1987–1992)
د افغانستان دموکراتیک جمهوریت
1978–1992
پرچم Afghanistan
مقام Afghanistan
دار الحکومتکابل
عمومی زبانیںپشتو
دری
مذہب
اسلام (1987–1992)
حکومتاشتراکی جمہوریہ
اسلامی ریاست (1990–1992)
سیاسی نظام
جنرل سیکرٹری 
• 1978–1979 (اول)
نور محمد ترکۍ
• 1986–1992 (آخر)
محمد نجيب الله
سربراہ ریاست 
• 1978–1979 (اول)
نور محمد ترکۍ
• 1992 (آخر)
عبد الرحیم ہاتف
سربراہ حکومت 
• 1978–1979 (اول)
نور محمد ترکۍ
• 1990–1992 (آخر)
فضل حق خالیقار
مقننہانقلابی کونسل
تاریخی دورسرد جنگ
• 
30 اپریل 1978
• 
28 اپریل 1992
کرنسیافغان افغانی آیزو 4217
آیزو 3166 کوڈAF
ماقبل
مابعد
جمہوریہ افغانستان
اسلامی ریاست افغانستان

جمہوری جمہوریہ افغانستان (Democratic Republic of Afghanistan) (فارسی: جمهوری دمکراتی افغانستان، پشتو: دافغانستان دمکراتی جمهوریت) جو 1978 سے 1992 تک قائم رہی جب اشتمالی عوامی ڈیموکریٹک جماعت افغانستان ثور انقلاب کے نتیجے میں بر سر اقدار آئی جس نے سردار داؤد خان کی نا مقبول حکومت کا خاتمہ کیا۔

علامات: پرچم اور نشان

[ترمیم]
افغانستان کے پرچم, عوامی ڈیموکریٹک جماعت افغانستان کے دور حکومت میں
1978–1980
1980–1987

حوالہ جات

[ترمیم]