مندرجات کا رخ کریں

جلال الدین محلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلال الدین محلی
(عربی میں: جلال الدين المحلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1389ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جولا‎ئی 1460ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص زکریا انصاری ،  جلال الدین سیوطی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مفسر قرآن ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان مصری عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مصری عربی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر جلالین   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلال الدین محلی (پیدائش: 23 ستمبر 1389ء— وفات: 5 جولائی 1460ء) شافعی عالم، مفسر قرآن، محدث، فقیہ ، ماہر علم الٰہیاتاور امام جلال الدین سیوطی (متوفی 1505ء) کے استاذ تھے ۔ انھیں عرب کا تفتازانی کہا جاتا ہے۔

نام

[ترمیم]

پورا نام محمد بن احمد بن محمد بن ابراہيم المحلی الشافعی ہے۔

ولادت

[ترمیم]

جلال الدین محلی کی پیدائش 791ھ بمطابق 1389ء میں قاہرہ میں ہوئی۔

وفات

[ترمیم]

امام محلی کا انتقال مرض اسہال کے باعث 864ھ/1459ء میں قاہرہ میں ہوئی۔

تصنیفات

[ترمیم]
  • تفسیر جلالین
  • كنز الراغبين یہ دو جلدوں میں جو شرح ہے المنهاج فی فقه الشافعيہ۔
  • البدر الطالع، فی حل جمع الجوامع یہ اصول الفقه میں ہے
  • شرح الورقات یہ بھی اصول میں ہے،
  • الانوار المضيہ یہ شرح ہے مختصر للبردة کی
  • القول المفيد فی النيل السعيد
  • الطب النبوی[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الاعلام خیر الدین زرکلی