مندرجات کا رخ کریں

جاپان کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاپان کے علاقہ جات کا نقشہ۔ شمال سے جنوب تک: ہوکائیدو (سرخ)، توہوکو (گہرا سبز)، کانتو (نیلا)، چوبو (بھورا)، کانسائی (نیلگوں سبز)، چوگوکو (ہلکا سبز)، شیکوکو (گلابی) اور کیوشو (پیلا).

جاپان کے علاقہ جات (Regions of Japan) سرکاری انتظامی اکائیاں نہیں ہیں، لیکن روایتی طور ایک بڑی تعداد میں جاپان کی علاقائی تقسیم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

شمال سے جنوب میں، روایتی علاقہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

جاپان کے پریفیکچر

حوالہ جات

[ترمیم]