جان کوئنسی ایڈمز
Appearance
جان کوئنسی ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: John Quincy Adams) | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1803 – 4 مارچ 1805 |
|||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1805 – 4 مارچ 1807 |
|||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1807 – 8 جون 1808 |
|||||||
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 22 ستمبر 1817 – 4 مارچ 1825 |
|||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (6 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 فروری 1825 – 4 مارچ 1825 |
|||||||
منتخب در | 1824 United States presidential election | ||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (6 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1825 – 4 مارچ 1829 |
|||||||
منتخب در | 1824 United States presidential election | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Quincy Adams) | ||||||
پیدائش | 11 جولائی 1767ء [2][3][4][5][6][7][8] برینٹری |
||||||
وفات | 23 فروری 1848ء (81 سال)[2][3][4][5][6][7][8] واشنگٹن ڈی سی [9]، ریاستہائے متحدہ کیپٹل [10] |
||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | میساچوسٹس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا برطانوی امریکہ |
||||||
قد | 171 سنٹی میٹر | ||||||
جماعت | وگ پارٹی | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
زوجہ | لوئیسا ایڈمز (26 جولائی 1797–23 فروری 1848)[11][12] | ||||||
اولاد | جارج واشنگٹن ایڈمز ، جان ایڈمز دوم ، چارلس فرانسس ایڈمز، سینئر [11]، لوئیسا کیتھرین ایڈمز [13] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
والد | جان ایڈمز [14][11] | ||||||
والدہ | ابیگیل ایڈمز [11] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ لیڈن ہاورڈ کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، سفارت کار ، ریاست کار ، روزنامچہ نگار [15]، مصنف [16] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، فرانسیسی ، جرمن ، لاطینی زبان ، ولندیزی زبان ، یونانی زبان | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
اعزازات | |||||||
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [17] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
امریکا کا چھٹا صدر۔ دوسرے صدر۔ جان ایڈمز کا بڑا لڑکا۔ شہر کوئنسی (میساچوسٹس) میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ کالج سے بی اے کیا۔ 1803ء میں سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ نپولین نے روس پرحملہ کیا تو روس میں امریکا کا سفیر تھا۔ 1817ء میں امریکا کا وزیر خارجہ بنا اور ایک معاہدے کے تحت سپین سے فلوریڈا کا علاقہ لیا۔ 1825ء تا 1829ء تک امریکا کا صدر رہا۔ حبشی غلاموں کی آزادی کا زبردست حامی تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/A000041 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118643789 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12284310j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3jgp — بنام: John Quincy Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/3119 — بنام: John Quincy Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7 — بنام: John Quincy Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32349.htm#i323481 — بنام: John Quincy Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/adams-john-quincy — بنام: John Quincy Adams
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118643789 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021 — سے آرکائیو اصل — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32349.htm#i323481 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ عنوان : Адамсъ
- ↑ https://web.archive.org/web/20210715084923/http://www.masshist.org/jqadiaries/php/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2021 — سے آرکائیو اصل
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ https://www.amacad.org/sites/default/files/media/document/2019-10/electionIndex1780-1799.pdf
ویکی ذخائر پر جان کوئنسی ایڈمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1767ء کی پیدائشیں
- 11 جولائی کی پیدائشیں
- 1848ء کی وفیات
- 23 فروری کی وفیات
- واشنگٹن، ڈی سی میں موت
- امریکی انسداد پسند
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی وزرائے خارجہ
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ایڈمز سیاسی خاندان
- اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان
- برینٹری، میساچوسٹس کے سیاست دان
- ریاستہائے متحدہ میں قدامت پرستی
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے پروشیا
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے روس
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے مملکت متحدہ
- ریاستہائے متحدہ کے سفرا برائے نیدرلینڈز
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1820ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1824ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1828ء
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- کوئنسی، میساچوسٹس کے سیاست دان
- میساچوسٹس سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- میساچوسٹس کے وکلاء
- وفيات بسبب اسٹروک
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- جان ایڈمز کی اولاد
- ریاستہائے متحدہ کے صدور کی اولاد
- میساچوسٹس میں تدفین
- ویلش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی سیاسی جماعت کے بانی
- جان کوئنسی ایڈمز